' تمہارا بیٹا بڑا پکا Flirt ہے...' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ خط جس میں صفیہ اختر نے اپنے شوہر سے 'جادو' کا ذکر کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندوستان کی مشہور شخصیات کی گھریلو زندگی اور مشکلات کو عیاں کرتی ایک تحریر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پچھلا میرا خط تمہیں مل گیا ہوگا۔ تم خود پریشان ہو، اس پر میں بھی تمہاری فکروں میں دانستہ اضافہ کرتی رہتی ہوں، مگر کیا کروں ساجن! تمہارے سوا کوئی اور دکھائی بھی تو نہیں پڑتا۔ میرا تو اب کوئی نہیں ہے سوا تمہارے۔ اگر تمہیں اس احساس سے کچھ تسکین ممکن ہے تو اِسی کو بہت سمجھو۔ میں تمہارے ہی سہارے جیتی ہوں اختر!

لکھنؤ سے آج ہی حمیدہ کا خط آیا۔ رحیم قطعی راضی نہیں ہے۔ بہرحال ہر طرف ہاتھ پیر چلاتی ہوں مگر نتیجہ کچھ نہیں۔ اماں جان ویسے دن بھر کام کرتی رہتی ہیں مگر جادو کو کوئی دل چسپی ان سے نہیں، ان کی گود میں پہنچتے ہی چیخنا شروع کرتا ہے۔ نفیس کی مصاحبت البتہ پسند ہے۔ پرسوں گرلز کالج لے کر گئی تھی، ہر استانی سے عشق بازی کی۔ سب کی رائے ہے کہ تمہارا بیٹا بڑا پکا Flirt ہے۔ کیوں نہ ہو ”باپ پر پوت پتا پر گھوڑا۔“

رات بھر ایسی ذہنی کوفت رہی کہ اپنی آسائش کی خاطر میں اس غریب کو کس قدر تکلیف میں مبتلا کیے ہوئے ہوں۔ بس جی چاہتا ہے کہ ساری دنیا کو ٹھکرا کر اپنے بچے کی ہو کر رہوں؛ مگر دنیا کو میں ٹھکراتی ہوں تو جواب میں کیا وہ مجھے نہ ٹھکرائے گی اختر؟ غرض کہ دماغی کشمکش سے کسی لحظہ مجھے فرصت نہیں ہوتی۔ نفیس کا داخلہ ہوسٹل میں نہیں ہوسکا ہے اب تک۔ ممکن ہے کہ داخلہ نہ ہونے کی صورت میں اس وقت تک وہ میرے ہی پاس قیام کرے جب تک آپا کو فراغت ہو۔ پھر گھر درست ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی تبدیلی غیر قانونی ہے، چین - ایکسپریس اردوکشمیر کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، چینی دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل بھی ٹک ٹاک کو خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہے، رپورٹ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’بیروت رو رہا ہے، چیخ رہا ہے اور لوگ غصے میں ہیں‘ - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ہونے والے دھماکہ کے بعد وہاں کے شہریوں نے حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ حکام کا غیرذمہ دارانہ رویہ اس دھماکے کا سبب بنا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میرا کوویڈ 19 مثبت آنے کی خبروں میں صداقت نہیں، لارا‏سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کو کوویڈ 19 مثبت آنے کی خبروں نے پریشان کر دیا، کہتے ہیں کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر غلط ہی نہیں بلکہ میری کمیونٹی میں پریشانی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ: امونیم نائٹریٹ کیا ہوتا ہے اور یہ کتنا خطرناک ہے؟ - BBC News اردوبیروت کے ساحل پر تقریباً تین ہزار ٹن ایمونیم نائٹریٹ چھ سال قبل ایک سمندری جہاز کے ذریعے لایا گیا اور ایک گودام میں رکھ دیا گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے دھماکے کی وجہ یہی کیمیائی مادہ ہے۔ س دھماکے میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کم سے کم 113 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیری جدوجہد قانونی ہے ہماری تدبیر مرحلہ وار ہے منیر اکرمنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیری جدوجہد ایک قانونی جدو جہد ہے اور ضرورپایہ تکمیل کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »