' اکتوبر کے آخر میں ہم نئے الیکشن کیلیے تیار، فیصلہ حکومت نے کرنا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ اکتوبر کے آخر میں ہم نئے الیکشن کیلیے تیار، فیصلہ حکومت نے کرنا ہے’ arynewsurdu

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ اکتوبر کے آخر میں ہم نئے الیکشن کیلیے تیار ہونگے، لیکن نئے انتخابات کب ہونگے اس کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ 4 اکتوبر2020 کو ووٹرز کی حتمی فہرست آویزاں کردی گئی تھیں، گھرگھر تصدیقی عمل 7 نومبر تا31 دسمبر2021 میں مکمل کیا گیا،26 نومبر تا31 دسمبر2021 ایس ایم ایس سروس کو مفت کیا گیا، ایک کروڑ34 لاکھ افراد نے مفت سروس سے فائدہ اٹھایا، الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں پر نظرثانی کیلیے تعیناتیاں کیں اور کل 88 ہزار 639 تعیناتیاں کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اکتوبر کا نام معنی خیز ہے!

Han taa k November me Army chief ki extension ya new Army chief wohi ai jo American, Israeli and Indians chaahte hain Sharam karo kuch

Dandhly tiar kr le ho ge

Achar tayaar ho gya h dhandli wala

Court main bol rahy thay nahi hosaktay election . Dhandhali ki setting hogai hai

روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا میڈیا کا بھی یہی حال ہے 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھنز کے مضافات میں جنگل میں آگ لگ گئی، متعدد مکانات لپیٹ میں آگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپر اسٹور میں لگی آگ کے باعث متاثرہ عمارت میں رہائشیوں کا داخلہ جرم قرارضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ عمارت کے مرکزی دروازے پر تالے لگا دیے گئے ہیں جس دن سے یہ امپورٹڈ حکومت بنی ھے پورے پاکستان میں آگ لگی ہوئی ھے اب تو اس منحوس حکومت کا چالیسواں بھی ہو چکا ھے مگر عوام روزانہ مر رہی ھے شہباز زرداری ہائے ہائے 🐕🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم ، خیبرپی کے اور کشمیر میں بارش کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم ، خیبرپی کے اور کشمیر میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا کے جنگلات میں سات مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ میں آگ نے پہاڑوں پر بنے مکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے اقدامات کرتے رہیں گے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے اقدامات کرتے رہیں گے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو London JustinTrudeau Islamophobia Muslims MuslimFamily JustinTrudeau MayorofLondon UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »