' امریکا سب سے بڑا جھوٹا اور افواہ باز ملک ہے '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ امریکا سب سے بڑا جھوٹا اور افواہ باز ملک ہے ‘ arynewsurdu PakistanKiAwazARY

چین کا کہنا ہے کہ امریکا غلط معلومات سے کھیلنے، جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کا حقیقی ماہر ہے، جو اپنی گھناؤنی کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کا عادی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا غلط معلومات سے کھیلنے، جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کا ایک حقیقی ماہر ہے کیونکہ وہ حقائق کو مسخ کرنے، اپنی گھناؤنی کارروائیوں پر پردہ ڈالنے اور احتساب سے بچنے کیلیے اپنے بالادست بیانیے کے ساتھ رائے عامہ مشین کو استعمال کرنے کا عادی ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50 ویں اجلاس میں ایک امریکی اہلکار کے غلط معلومات پر مبنی بیان کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کیا۔ ژاؤ نے اپنی یومیہ نیوز بریفنگ میں بتایا کہ غلط معلومات بیان کرتے ہوئے اس امریکی اہلکار کے پاس کافی تجربہ ہونا ضروری ہے، کیونکہ امریکا غلط معلومات سے کھیلنے کا ایک حقیقی ماہر ہے اور عراق جنگ اس حوالے سے ایک اہم مثال ہے۔

ژاؤ کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ سفید پاؤڈر کی ایک شیشی یا جسے کچھ لوگوں نے واشنگ پاؤڈر بھی قرار دیا تھا کو اپنے جھوٹے دعوے کی حمایت میں استعمال کرتے ہوئے امریکا نے عراق میں جنگ چھیڑی، جو 8 سال تک جاری رہی اور اس میں 2 لاکھ سے زیادہ شہری مارے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

درست

کوئی نئی بات کیا کرو یار

Bilkol hamare fojiyo ko b shikayat hai k hamari qurbaniya nhe mantey

Koi shaK ni...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب منتظمین سے گزارش ہے کہ وقت پر اپنے جلوسوں کے ہمراہ پہنچیں اسد عمر( عرفان جمیل ڈوگر )مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا پریڈ گراؤنڈ جلسہ گاہ کا دورہ جلسہ انتظامی کمیٹی کے سربراہ مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رکشہ ڈرائیور جو انڈیا کی سب سے مالدار ریاست کا وزیر اعلیٰ بنے - BBC News اردواکناتھ شندے کئی سالوں سے شیوسینا کے رکن ہیں۔ میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد 2004 میں پہلی بار ایم ایل اے بنے تھے۔ حالانکہ ان کا کیریئر آٹورکشہ ڈرائیور کے طور پر شروع ہوا تھا۔ جب ایک چاہے فروش ملک پر مسلط ہو تو پھر ایسے ہی احمقوں اور جاہلوں کو عروج حاصل ہوگا یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں ملک کی تقدیر جاہلوں کے ہاتھ میں دیدی جائے اور تعلیم یافتہ لوگ غلامی کریں 🤔 Every thing depand on luck Fortune fever back every thing is possible without fortune you can nat do any things
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا:آٹھ سالہ بچے نے بندوق سے کھیلتے ہوئے فائرنگ کردی، بچی ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک اورزخمی ہونے والی بچیاں بچے کے والد کی دوست کی بیٹیاں ہیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جوہری معاہدے سے متعلق ایران، امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئےدوحہ میں ہونے والے ایران، امریکا بالواسطہ مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ یہ فیصلہ بہت پہلے آنا چاہیے تھا جان بوجھ کر لیٹ کیا کیونکہ نون لیگ کے چار ایم پی اے ناراض تھے جب انہوں نے ان کو منا لیا تو فیصلہ آ گیا شرم کرے کورٹ کیسے کیسے مدد فراہم کرتے ہیں 🤔👏👏👏👏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

”امریکا سے تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید تعاون چاہتے ہیں“وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکا سے تجارت، سرمایہ کاری اور انفارمینشن ٹیکنالوجی میں مزید تعاون چاہتے ہیں مزید تفصیلات: arynewsurdu America Pakistan Ap bhikari nh hain majboor hain pata hai.. امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور مطلب زیادہ بھیک چاہیے امپورٹڈ حکومت نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پی ٹی آئی نے امریکا سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا؟سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی جانب سے امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو سے رابطہ کرنے کی کوششوں کی خبریں گرم ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »