'ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے 'یاران وطن' کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا'

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے 'یاران وطن' کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا' مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے 'یاران وطن' کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا، یاران وطن سے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا بھر میں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں، پاکستانی ڈاکٹرز کورونا کیخلاف جنگ میں حکومت کی بھی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چین کے ڈاکٹرز کی ایک اور ٹیم طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم کرونا وائرس کے علاج کی خصوصی مہارت کی حامل ہے، جو 2 ماہ پاکستان میں قیام کرے گی۔ SamaaTV 😭😭 Yaaaa Allah tu reham KR Dy....humko maf KR de
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا آلات کی عدم فراہمی سے متعلق ڈاکٹرز کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ کی محکمہ صحت کو ڈاکٹروں کیخلاف قانونی کارروائی کی بھی اجازت افسوس ایسے منصوں پر۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی ڈاکٹرز کی ٹیم کی طبی سامان کے ہمراہ پاکستان آمدچینی ایکسپرٹ ٹیم کی قیادت کون کررہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کی ایران کی طرف سے فوجی سیٹیلائیٹ خلا میں بھیجنے کی شدید مذمتایران کی جانب سے ایک فوجی سیٹیلائیٹ زمین کے مدار سے باہر بھیجنےکے اقدام کی مذمت جاری ہے۔ امریکا کے بعد فرانس نے بھی ایران کے فوجی سیٹلائٹ کے اجراء کی سختی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے پولیس سرٹیفکیٹ لازمی قرارGood پولیس کو کمانے کا ذریعہ مل گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد: 4 ڈاکٹرز میں کرونا وائرس کی تصدیقایوب میڈیکل کمپلیکس کے 4 ڈاکٹرز میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ Not good کون ہےDavid Areil پاکستان میں یہودی لابی متحرک,اگر بروقت نہ روکا تو کیا ہوگا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »