'پاک فضائیہ کے شاہین دشمن کی ہر چال کاجواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پاک فضائیہ کے شاہین دشمن کی ہر چال کاجواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پا ک فضائیہ کے شاہینوں نے مکاردشمن کی فضائی طاقت کوخاک میں ملایا اور جرأت، شجاعت اوربہادری کی عظیم داستانیں رقم کیں، پاک فضائیہ دشمن کی ہر چال کاجواب دینےکیلئےہمہ وقت تیارہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پا ک فضائیہ کےشاہینوں نےمکاردشمن کی فضائی طاقت کوخاک میں ملایا اور جرأت، شجاعت اوربہادری کی عظیم داستانیں رقم کیں۔ ، عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جانبازوں نےفضائی حدودکادفاع کرتےہوئےدشمن کوشکست دی، 7ستمبر 1965کادن پاک فضائیہ کی تاریخ کاسنہری باب ہے، پاک فضائیہ کےناقابل فراموش کارناموں کوہمیشہ یادرکھاجائےگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ قوم کوپاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پرنازہے ، پاک فضائیہ دشمن کی ہر چال کاجواب دینےکیلئےہمہ وقت تیارہے،پاک فضائیہ نے فروری میں 2 بھارتی طیاروں کو گراکر صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ عثمان بزدار نے پاکستان ایئرفورس کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے شاہینوں کےعظیم کارناموں،لازوال قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا اور کہا پاک فضائیہ کاشماردنیا کی بہترین فضائی فورسزمیں ہوتاہےجس پرفخرہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wa

I love PAF

We proud of our army🇵🇰

I LOVE IT

ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یومِ فضائیہ : شہید راشد منہاس کی قبر پر پاک فضائیہ کے دستے کی سلامی -ملک بھر میں یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم پاک فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کے دستے نے شہید راشد منہاس کی قبر پر حاضری کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم i love pak army Salute to such an honest devotee Shaheed Rashid Minhas 😍🌹💓💚 Pride of Pakistan Air Force A roll model for new comers👈💯 Pakistan always proud of you Sir😘💚💓🌹💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائی کا آغازنیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائینیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے pmln_org CMShehbaz کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم pmln_org CMShehbaz بھائی اور بھتیجی ہر وقت فوج کو برا بھلا کہنے میں مصروف ہیں حتی کہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کے ذہنوں میں فوج کے کے خلاف اسقدر نفرت بھر دی ھے کہ بھارت کو بھی پیچھوڑ دیا ھے - نواز شریف ، مریم نواز نے جس قدر فوج کے خلاف ذہر افشانی کی ھے اسکے بعد یہ کہنا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے مزار قائد پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیےPakistan Air Force cadets take over the duties of guards at Mazar-e-Quaid
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی دستاویزی فلم جاری - ایکسپریس اردوپاک فضائیہ کا ہر فرد پوری قوم کے شانہ بشانہ وطن عزیز کے دفاع اور ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »