'ٹرانس افغان ریلوے پراجیکٹ،' ازبکستان کو براستہ افغانستان پاکستان سے جوڑے گا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“ٹرانس افغان ریلوے پراجیکٹ” ازبکستان کو براستہ افغانستان پاکستان سے جوڑے گا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تاشقند : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ “ٹرانس افغان ریلوے پراجیکٹ،” ازبکستان کو براستہ افغانستان پاکستان سے جوڑے گا، پاکستان آگے بڑھنے کے لئے تیار ہے لیکن دقت محض افغانستان کی صورتحال کے باعث آ رہی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ٹرانس افغان ریلوے پراجیکٹ ازبکستان کو پاکستان سے جوڑے گا، اس حوالے سےبھی ہماراتفصیلی تبادلہ خیال ہوا، نقشوں کاتبادلہ ہوا، ہم نے پورے روٹ کاجائزہ لیا ، منصوبے میں دقت محض افغانستان کی صورتحال کے باعث آ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم گوادر کو ڈویلپ کر رہے ہیں، ہماری بندرگاہیں وسطی ایشیا ،افغانستان کومختصر ترین راستہ فراہم کرتی ہیں، جس سےان ممالک کی تجارت کوفروغ ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افغانستان کے ذریعے جڑنے کی بات ہے تو ہر روز ریلوے پٹری سے نیچے ہو گئی۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا وزیراعظمپاک افغان ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا، وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PakPMO PMImranKhan PMIKInUzbekistan PakinUzbekistan MoIB_Official PakistanDMW epwing_official PTIofficial UzbekistanBuisnessForum
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا: عمران خانپاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا: عمران خان PMImranKhan Pakistan Connectivity Uzbekistan Trade Bilateral Spheres PMIKinUzbekistan president_uz ImranKhanPTI GovtofPakistan president_uz ImranKhanPTI GovtofPakistan Hey Follow back please
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے خطے میں انقلاب آئے گا : عمران خانتاشقند (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان دور روز ہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ، انہوں نے پاکستان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان، افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے سے اقتصادی انقلاب آسکتا ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے میں کرپٹ افسران اور ملازمین کو نہیں چھوڑوں گا، اعظم سواتی کا اعلانپاکستان ریلوے میں کرپٹ افسران اور ملازمین کو نہیں چھوڑوں گا، اعظم سواتی کا اعلان ARYNewsUrdu اللہ بخشے شیخ ساب بھی ایسی ہی بڑھکیں مارا کرتے تھے۔ اگلوں نے ان کو ہی اٹھا ہی غائب کر دیا۔ Joke of the century Yaar joke is age me achy nai lagty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے لوٹ مار کے الزامات کو مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »