'وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے کوآئندہ انتخابات میں شکست ہوگی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے کوآئندہ انتخابات میں شکست ہوگی’ arynewurdu

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جوعمران خان کو چھوڑے گا ، اس کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا۔

جاویدہاشمی کی مثال سب کے سامنے ہے، سیاست میں پھر کم بیک مشکل ہوجائے گا کیونکہ عوام عمران خان کیساتھ ہیں،فیصل جاوید جو عمران خان کو چھوڑے گا – اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا – جیسے جاوید ہاشمی – سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا – عوام عمران خان کے ساتھ ہے – 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا- انشاء اللہ- ایک ایک سیٹ پر دس دس ٹکٹ کے طلبگار ہوں گےفیصل جاوید کا کہنا تھا کہ 2023 کے عام الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈہو گا اور انشااللہ ایک ایک سیٹ پر 10،10ٹکٹ کےطلب گار ہوں...

عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ منڈی بہاوالدین,میلسی, دیر اور حافظ آباد کے کامیاب عوامی جلسےکئے، سوات تیار ہو، آج وزیراعظم عوامی رابطہ مہم کے تحت سوات میں جلسےسےخطاب کریں گے۔ سوات تیار ہو! منڈی بہاوالدین,میلسی, دیر اور حافظ آباد کے کامیاب عوامی جلسوں کے بعد اج وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت انشاءاللہ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے-

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kyun ya koi pir fiqeer ha....pinki pirnai ki tra

صفایا ہوگا انشاللہ

inshaAllah

إنشاءاللّٰه

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ڈی اے کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہاراسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا جوابی وار۔عمران خان کی زبان پھسلنے کی ویڈیو شیئر کر دیبلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی اردو کا مذاق اُڑاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کیلئے جھٹکا : پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مل کر چلنے پر اتفاق06:38 PM, 14 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ دونوں جماعتوں نے ملک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان امریکا کیساتھ مضبوط تعلقات کا خواہشمند ہے: وزیراعظم عمران خانکہاں گیا وہ ہٹانےکی سازش والا بیانیہ؟؟؟؟ فراڈ اعظم عمران خان شہنشاہ کرپشن عمران خان بدخصلت وبدزبان عمران خان ، جھوٹوں کا مان عمران خان پاگلوں کا سلطان عمران خان Software Updated 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی ’’آصف زرداری ‘‘کیخلاف بڑی سازش بے نقاب بلاول بھٹو کا اہم انکشاف10:13 PM, 15 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بڑی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آصف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا شکریہ کہ لوگ ٹماٹر پیاز کی قیمتیں بھول گئے، عمران خان - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد کی وجہ سے میری جماعت اکٹھی ہوگئی، اوورسیز پاکستانیوں کے ورکرز کنونشن سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »