'وزیراعظم کو عوام کی نہیں صرف اپنی اے ٹی ایمز کی فکر ہے' مرتضیٰ وہاب کا ویڈیو پیغام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کو عوام کی نہیں صرف اپنے اے ٹی ایمز بچانے کی فکر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں انہوں نے وفاقی حکومت پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، سندھ میں صنعتی سرگرمیاں دم توڑتی نظر آتی ہیں،ٹرانسپورٹ کا نظام بھی دگرگوں ہے مگر وفاقی حکومت" سب اچھا ہے" کا راگ الاپنے میں مصروف ہے۔

لیگی صدر کی عدالت پیشی کے موقع پر خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں تلخ کلامی، شہبازشریف نے بیچ بچائو کرادیا انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کومطلوبہ گیس فراہم نہ کرکے وفاق آئین سے صریحاً روگردانی کر رہی ہے وزیراعظم صرف اپنی اے ٹی ایمز کو بچارہے ہیں۔ عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، سندھ میں صنعتی سرگرمیاں دم توڑتی نظر آتی ہیں،ٹرانسپورٹ کا نظام بھی دگرگوں ہے مگر وفاقی حکومت" سب اچھا ہے" کا راگ الاپنے میں مصروف ہے،حکومت سندھ کومطلوبہ گیس فراہم نہ کرکے وفاق آئین سے صریحاً روگردانی کر رہی ہے اور وزیراعظم کو صرف اپنے ATM’s کی فکر ہے!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ نے بالکل صحیح بات کی ہے مجھے میرا پاکستانی پاسپورٹ نہیں مل رہا کیا میں پاکستانی نہیں ہوں میرا حق نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات