'والدین نے مجھے ایک فٹ بال دیا اور کہا پکڑ لو اور تصویر بنوا لو'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ میرے والدین نے مجھے ایک فٹ بال دیا اور کہا پکڑ لو اور تصویر بنوا لو۔ فٹ بال کے فروغ کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق سپ

یڈ سٹار نے کہا کہ فٹ بال ایک مشہور کھیل ہے، ہم نے 16 سال کی عمر میں فٹ بال کھیلنا شروع کیا تھا، آج اس کھیل کے لیے ایک سنجیدہ کوشش دیکھنے کو ملی ہے، میری بھی خواہش ہے کہ میں اس سفر کا حصہ بنوں۔

راولپنڈی ایکسپریس نے مزید کہا کہ کرکٹر ہی کیوں فٹ بال کے لیے برینڈ ایمبیسیڈر بنتے ہیں، اس مقصد کے لیے فٹبالر کیوں نہیں برینڈ ایمبیسیڈر بنتے ؟ برائے مہربانی اس مقصد کو سپورٹ کیجئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا کہ فٹ بال محض کھیل نہیں ہے، یہ برطانیہ میں بہت سے لوگوں کا طرز زندگی ہے، کھیلوں سے محبت رکھنے والے ملک پاکستان میں اسے مقبول ہوتے دیکھنا زبردست بات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کی دوستی کیسے ہوئی، حریم نے پوری کہانی بتادی - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے ساتھ پہلی ملاقات 6، 7 سال قبل ہوئی تھی، حریم شاہ بری عورت برا مرد Muhammad Qasim is Imam Al-Mahdi. Muhammad Qasim saw in a dream in 1994, that Allah SWT will fulfil the promises made to Qasim, and if not then Allah SWT is not the king of all worlds. Muhammad Qasim's dreams have events of the time of Imam Al-Mahdi.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ نے شیخ رشید سے پہلی ملاقات اور پھر دوستی کا قصہ سنا دیالندن (ویب ڈیسک)  ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے اور لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے ShkhRasheed
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک اور محکمہ میں 10 ہزار نوکریاں دینے کا اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک)  پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 3 ماہ میں محکمہ صحت میں مزید 10ہزار نوکریاں دیں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس نے آن لائن حملوں اور تاوان میں ملوث گروہ کا ’خاتمہ‘ کر دیا - BBC News اردوروس کے انٹیلیجنس بیورو ایف ایس بی نے کہا کہ اس گروپ کا ’وجود ختم ہو گیا۔‘ امریکہ نے رینسم ویئر (آن لائن) حملوں کے بعد گینگ کے ارکان کی معلومات کے لیے دس ملین ڈالر تک کے انعام کا اعلان کر رکھا تھا۔ It is not allowed to display photos of yourself, family, celebrities, idolized figures or anyone else on the walls of the house, especially statues of living beings because this is included in the category of shirk. Muhammad Qasim's dream message
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتقام یا پھر کچھ اور؟ نوجوان نے خاتون کو چلتی ٹرین کے آگے دھکا دے دیا (بچے نہ دیکھیں)انتقام یا پھر کچھ اور؟ نوجوان نے خاتون کو چلتی ٹرین کے آگے دھکا دے دیا (بچے نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد صدیقی نے زارا نور عباس کو شادی کی پیشکش کرنے اور رشتہ لے کر جانے کی داستان سنادیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار اسد صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف لوگ اُن کا رشتہ اہلیہ، اداکارہ زارا نور عباس کے گھر لے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »