'لوگوں کی سپورٹ ہوا کا رُخ بدل دیگی' ثمینہ پیرزادہ عمران خان کی حمایت میں آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'لوگوں کی سپورٹ ہوا کا رُخ بدل دیگی' ثمینہ پیرزادہ عمران خان کی حمایت میں آگئیں

Apr 10, 2022 | 10:28:AMکراچی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ بھی وزیراعظم عمران خان کی حمایتی بن کر سیاسی گرما گرمی میں سامنے آگئیں۔

ثمینہ پیرزادہ ان اداکاروں میں شامل ہیں جو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرانے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور عمران خان کی حمایت میں ٹوئٹس کررہی ہیں تاہم اب انہوں نے تحریک عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم عمران خان کی سپورٹ کے لیے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ثمینہ پیرزادہ نے کہا کہ میری ٹوئٹر فیملی ہم نے گھبرانا نہیں ہے اور اپنے کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑنا ہے، گیم تو اب شروع ہوا ہے، ہم جیت جائیں گے کیونکہ ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہے۔

My Twitter family hum nay GhabrAna nahi hai Apnay Kaptaan ka saath nahi chhorna. Game toh ab shuru huwi hai. Hum Jeetaingay. Hamesha Such ki jeet hoti hai. Logon ki support hawa ka Rukh badal Degi. Pakistan zindabadاداکارہ نے لکھا کہ لوگوں کی سپورٹ ہواؤں کا رُخ بدل دے گی۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'لوگوں کی سپورٹ ہوا کا رُخ بدل دیگی' ثمینہ پیرزادہ عمران خان کی حمایت میں آگئیںاداکارہ نے تحریک عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم عمران خان کی سپورٹ کے لیے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے۔ جن کو پروڈیوسر پانچ سو روپے روک کر ووٹ نہیں ڈالنے دیتا۔ وہ بھی کہتی ہیں خان جیتے گا۔۔۔ ظاہر سی بات ہے آپ انڈسٹری والوں کو آٹا پٹرول بجلی دوائی اور ضرورت زندگی کی قیمت بڑھ نے سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ لوگوں کے لیے تو صرف وہ دنیا ہے جیسے دیکھا وے کی دنیا کہتے ہیں کشمیر فروش نیازی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امیتابھ کی بیوی۔ابھیشک کی والدہ۔ایشوریہ کی ساس کتنے برس کی ہوگئیں ؟بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی اداکارہ جیا بہادری آج 74 برس کی ہوگئیں، اداکاری کے میدان میں اپنی ایک منفرد پہچان بنائی ہے ۔ان کی فلموں پر اگر نظر ڈالیں تو پتہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس چھوڑتے وقت کی ویڈیو وائرلعمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑنے کا علم وفاقی وزراء کو تو نہ ہو سکا تاہم اس دوران ایک ویڈیو وائرل ہو گئی مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan ویڈیو میں جیو والوں کی ماں چھد رہی تھی ۔شریفوں کے دلو! بی بی سی کیمطابق اس ویڈیو میں دیکھایئ دینے والے ہیلی کاپٹر میں دو بندے آئے تھے جنہوں نے عمران خان پر زور و زبردستی کی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’عمران خان کا مستقبل بہت تاریک‘، ریحام کی عدم اعتماد کی کارروائی دیکھنے قومی اسمبلی آمدخود غرض شخص واپس عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے عوام میں جائے گا: ریحام خان She needs to move on with her life. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We stand with Imran Khan.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حمایت میں کہیں کچھ نہیں لکھا، فاطمہ بھٹو کی وضاحتSeems quite evident. Anyone with a proper insight, vision and realism would certainly never do it.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ خط کی تحقیقات، عمران خان کا نام ECLمیں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ خط کی تحقیقات اور عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: voteofnoconfidence DailyJang سیاہ کوٹ سیاہ جوتے سیاہ ترازو سیاہ قانون کے رکھوالے سیاہ کردار کے کالے سیاستدان سیاہ لفافی سیاہ سفید داڑھی والے شیطان مولوی سیاہ دھن کمانے والے چور و غدارو سن لو تم نے پیسے لے کر اپنی ماں کو بیچ دیا تیرے اخبار پہ تھو پاکستان کی عدالتوں میں بیٹھے ہوئے جج مافیاز مردہ باد پاکستان کا میڈیا مافیا مردہ باد پاکستان کی عوام کے ٹیکس پر پلنے والے سانپوں نے آدھی رات کو عوام کو ہی ڈھنس لیا تھوکتے ہیں ایسے گھٹیا غلیظ نظام پر سامراجی_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »