'فوبار': باپ بیٹی کی کہانی جو سی آئی اے ایجنٹ تھے ... - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوربار: سی آئی اے ایجنٹ کی کہانی جو نہیں جانتا تھاکہ اسکی بیٹی بھی خفیہ ایجنٹ ہے، اور ایک موقع پر انکا آمنا سامنا ہوتا ہے۔۔۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

پاکستانی فلم بین اور آرنلڈ کے مداح بھی اس عظیم فن کار کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنھیں دیکھتے ہوئے ہم بڑے ہوئے اور خوشی اس بات کی ہے کہ اس ویب سیریز میں، جو ان کی اوّلین او ٹی ٹی سیریز ہے، آرنلڈ ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئے ہیں۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ انھیں دیکھ کر بالکل محسوس نہیں ہو رہا ہے کہ ایک 76 سالہ شخص یہ کردار نبھا رہا ہے۔کسی بھی ویب سیریز میں بنیادی چیز جو دیکھنے کو ملتی ہے، وہ یہ ہے کہ کہانی دھیرے دھیرے آگے بڑھتی ہے، کیونکہ کہانی بیان کرنے کے لیے وقت کافی ہوتا ہے۔ فلم کی طرح مخصوص دورانیے...

اس کہانی کو کئی اور کہانیوں سے مماثلت دی جا رہی ہے، جن میں آرنلڈ شوازنیگر کی ایک مشہورِ زمانہ فلم “ٹرولائز” بھی شامل ہے، جس میں ایک پاکستانی نژاد اطہر ملک نے، آرنلڈ کے مدمقابل ولن کا کردار نبھایا تھا، لیکن جب آپ یہ فلم دیکھیں گے تو اندازہ ہو گا کہ اس کی پیش کاری اور کہانیوں کا مد و جزر اس کو بالکل الگ کرتے ہیں، جس کا لہجہ، کردار اور ردھم قدرے مختلف ہے۔

آٹھ اقساط پر مشتمل ویب سیریز کی ہر قسط پچاس منٹ کی ہے اور یہ اس ویب سیریز کا پہلا سیزن ہے۔ مزاحیہ انداز میں اس ایکشن ویب سیریز کے کُل سات کہانی نویس ہیں۔ ان کے نام اقساط کی ترتیب کے لحاظ سے اسکاٹ سولیوان، ایڈم ہگز، پینی کاکس، کیٹ ڈفی، للیان وانگ، مائیکل جے گوٹیریز اور نک سنٹورا ہیں۔ ہر قسط کو ایک نام دیا گیا ہے، تاکہ کہانی کو سمجھنے میں آسانی رہے۔اس ویب سیریز کے خالق “نک سنٹورا”ہیں، جو ایک معروف امریکی پروڈیوسر اور اسکرپٹ رائٹر ہیں۔ ویب سیریز کے پہلے سیزن کی پہلی اور آخری قسط بھی انہی کے قلم سے...

اس ویب سیریز کی مقبولیت کا سلسلہ برق رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔ گوگل کے صارفین کی طرف سے پانچ میں سے چار اسٹارز، روٹین ٹماٹوز کی طرف سے 49 فیصد، میٹاکریٹک کی طرف سے 100 میں سے 47 فیصد پسندیدگی کا تناسب ہے۔ ایک مغربی اخبار نے تو یہ سرخی بھی لگائی کہ گلے سڑے ناقد ٹماٹروں کے باوجود آرنلڈ نیٹ فلیکس پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ بنا رہا ہے۔ یہ سرخی ویب سائٹ روٹین ٹماٹوز پر طنز تھا جس پر معروف ناقدین کے تبصرے موجود ہوتے ہیں۔آرنلڈ شوازنیگر نے امریکا میں اپنی سیاسی مصروفیات اور ریاست کے گورنر رہنے کے کئی سال...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امروز ’ماہی ماہی‘ مچھلی کی پہچان کیسے کریں؟ فوائد اور مکمل معلومات - Urdu Blogs | ARY Newsیہ مچھلی دنیا بھر کے سمندروں میں پائی جاتی ہے اور اس کی اقسام نہیں ہوتیں۔ اس کا گوشت ہلکا سرمئی ہوتا ہے اور پکنے کے بعد سفید اور ذائقے دار ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی ایوان کو قائد کاانتظار، عوام مسائل کے حل کے لیے پُرامید - Urdu Blogs | ARY Newsبلدیاتی ایوان کو قائد کاانتظار ....... الیکشن کے نتائج حیران کن ہیں، کیونکہ کبھی اس شہر نے پیپلز پارٹی کو قبولیت کی بھاری سند نہیں دی۔ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی سمیت دیگر نے ووٹنگ کی وائرل ویڈیوز کو دیکھتے ہوئے دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں مزیدپڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو پاکستان پہنچ گئےآئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو پاکستان پہنچ گئے Pakistan Sports Cricket PCB ICC Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئےآئی سی سی عہدیدار چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگرپی سی بی حکام سے ملاقات کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چئیرمین آئی سی سی گریگ بارکلے لاہور پہنچ گئے - ایکسپریس اردوچئیرمین آئی سی سی گریگ بارکلے لاہور پہنچ گئے - ExpressNews GregBaclay ICC Lahore ChairmanICC Cricket Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی چیئرمین گریک بارکلے پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے لاہور پہنچ گئے09:30 AM, 30 May, 2023, پاکستان, کھیل, لاہور: چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے  پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے پاکستان دورہ پر دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »