'عوام ماس ویکسینیشن سینٹر کا فائدہ اٹھائیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“عوام ماس ویکسینیشن سینٹر کا فائدہ اٹھائیں” مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19

کراچی: کرونا وبا کی روک تھام کے لئے سندھ میں پاکستان کا سب سے بڑا ماس ویکسینیشن سینٹر نے کام شروع کردیا ہے، ویکسینیشن سینٹر میں یومیہ 25 سے 30 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے اس ویکسینیشن سینٹر میں یومیہ 25 سے 30 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جا سکے گی، سولہ مئی سے تمام افراد کے لئے ویکسینیشن شروع کی جاۓ گی، اب چالیس سال سے کم عمر کے افراد بھی ویکسین لگوا سکیں گے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ لوگوں کی جانب سے ایس او پیز کو اہمیت نہیں دی جا رہی، جس سے کرونا پھیلنے کا زیادہ امکان ہے،کراچی کے ضلع ایسٹ میں کرونا کے زیادہ کیسز رپورٹ ہوۓ ہیں، عوام اس ویکسینیشن سینٹر کا فائدہ اٹھائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایکسپو سنٹر میں سندھ کا سب سے بڑا ماس ویکسی نیشن سینٹر قائمصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ایک شفٹ میں 4 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جا سکے گی،ماس ویکسی نیشن سینٹر24،گھنٹے کام کرے گا، جہاں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، عوام کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہے: اسد عمر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون پرآج پھر عوام کے سوالات کے جواب دیں گے ، وزیراعظم اور عوام کے درمیان گفتگو براہ راست نشر ہوگی۔ In Number's Per Free Call Hoti Hai سلکٹیڈ آدمی سلکٹیڈ کال کے جواب دے گا Kashmir or Palestine 🇵🇸 k masly py aaj tak kia kiya hum ny sway zubani jama kharch k
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج عوام سےٹیلی فون کےذریعے بات کریں گےوزیراعظم سے عوام کی گفتگو ٹیلی فون،ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔ اس سیشن کو آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ کا نام دیا گیا ہے: SamaaTV پچھلی دفعہ بھی اس کی فون کی گفتگو براہ راست نشر ہوئ تھی اورپوری مہذب دنیا نے اس کے خیالات پر اس کو حقارت سے انتہائ ذلیل کیا تھا- پچھلی دفعہ بھی اس کی فون کی گفتگو براہ راست نشر ہوئ تھی اورپوری مہذب دنیا نے اس کے خیالات پر اس کو حقارت سے انتہائ ذلیل کیا تھا-
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج فون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »