'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوی

ٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سیاسی محاذ پر دو نظریات کا ٹکراؤ چل رہا ہے، ایک نظریہ قومی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر جائیدادیں اور محلات تعمیر کرنے والوں کا ہے، دوسرا نظریہ عمران خان کا ہے جو قوم کی لوٹی گئی ایک ایک پائی وصول کرنے کے مشن پر کاربند ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا عمران خان قومی دولت کی برآمدگی کی جدوجہد میں کامیاب و کامران ہوں گے، ‏جنہیں پاکستان کے عوام نے مائنس کیا ہے، وہ سازشوں کے ذریعے خود کو دوبارہ قابل قبول بنانے کے لئے ایڑیاں رگڑ رہے ہیں، سازشیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ پاکستان کی سیاست سے مائنس ہوچکے ہیں، کرپشن سے اپنی دولت کو پلس کرنے والے اب مائنس کا شور مچانے کے بجائے قوم کو لوٹی گئی دولت واپس کر دیں۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا ‏لیگی قیادت عجب کرپشن کی غضب داستانوں کے مفرور ہیں، پاکستان میں سیاسی احتجاج ٹھیکے پر ان کے رہبر مولانا اور ہمنواؤں کے سپرد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان سے عوام کی مخالفت نہیں۔ اس کی کابینہ یا پیچھے سرپرستی کا ہاتھ ملک کو مزید تباہ برباد کردے گا۔ انہوں نے زرداری صاحب یا نوازشریف صاحب کو ماضی استعمال کیا مفادات دیکھتے اپنے یا ان کے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترینلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ چودھری برادران سے ملاقات ہوئی، ان کے کوئی تحفظات نہیں، مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ 😁😁😁😁 _ Pti hony wali puttar Allah kar saktai hein. So keep yourself ready.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں:فردوس عاشق اعوان'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں:فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI ImranKhan president_pmln pmln_org PmlnMedia MoIB_Official PTIofficial pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘عمران خان کو خواب میں بھی شریف خاندان آتا ہے’مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو سرکاری خرچ پرشریف خاندان کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے SamaaTV Ye kachori kaun hai? 😂😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مائنس کون؟ گونج بڑھ گئی، ان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصافان ہاؤس تبدیلی لاکرنیا وزیراعظم الیکشن کرائے،ن لیگ،عمران خان نہیں اب مریم مائنس ون ہونےجارہی ہیں،تحریک انصاف ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان آئے توسیاستدان بیمارہوناشروع ہوگئے،علی امین گنڈاپورڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ مائنس ون جھوٹا مکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-دائروں کے راہی تھے منزلیں کہاں ملتیںعدالت کی طرف سے قانون سازی کے لیے چھ ماہ دیئے گئے تھے لیکن لگتا ہے کہ حکومت نے اس ڈیڈ لائن کو اپوزیشن کو ملیا میٹ کرنے اور دیوار سے لگانے کی مہلت سمجھ لیا ہے ۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »