'سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرا اسکرپٹ کرسکیں' - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرا اسکرپٹ کرسکیں' SonyaHussyn khalilurrehmanqamar Actor MerayPaasTumHo Drama Dawnnews

پاکستان کے نامور مصنف خلیل الرحمٰن قمر کی شہرت میں ان کے ڈرامے 'میرے پاس تم ہو' کی کامیابی کے بعد اور بھی اضافہ ہوگیا تاہم شہرت کے ساتھ ساتھ ان کے نامناسب بیانات کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

تاہم اب اس ڈرامے کے لکھاری خلیل الرحمٰن قمر نے ایک انٹرویو میں سونیا حسین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی اس قابل نہیں ہوئیں کہ ان کے اسکرپٹ پر بنا ڈراما کرسکیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'سونیا مجھ سے لاہور میں ملی، میں نے سوال کیا کہ کیا تم نے ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کردیا، تب انہوں نے یہ کہا تھا کہ ابھی ہمایوں سعید بھی ڈرامے میں کاسٹ نہیں تھے اس لیے میں نے انکار کردیا تھا، اب وہی بہتر جانتی ہیں کہ سچ کیا ہے'۔

اس پر جب میزبان نے خلیل الرحمٰن کی رائے پوچھی تو انہوں نے رحمت اجمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اداکاروں نے ڈرامے کی مقبولیت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویسے کوئی بھی ہوتی تو کیا فرق پڑتا، کیونکہ دونوں ہی پٹاخہ ہیں۔😍💋😘

khud to jaise molana tariq jamil ki beti ha

Sir Khalil ur Rhman Sab great man but ❤️ is nont broken any one.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میرا جسم میری مرضی' میں اس سے اتفاق نہیں کرتی، سونیا حسین - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردوسونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - merepasstumho khalilurrehmanqamar Ye to chotya sa bnda ha or pakistn k logo ne isko pta ni kia bna dia mast hy beichara choro Is becharay ka ek drama faaltu me hit hogaya aur ye apni okaat bhool gaya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرا جسم میری مرضی کانعرہ لگانے والی خواتین کو اداکارہ سونیا حسین نے کرارا جواب دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی نامور اداکارہ سونیا حسین نے ”میرا جسم میری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »