'سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بات کرو تو پکے کے ڈاکو نوٹس بھجوا دیتے ہیں'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بات کرو تو پکے کے ڈاکو نوٹس بھجوا دیتے ہیں۔ اپنے وڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ کے وز

یر کچے کے ڈاکووں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں، کراچی کے چنیسر گوٹھ میں منشیات فروشی کے کاروبار کی کون سرپرستی کرتا ہے، ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان کی رپورٹ میں سب کچھ سامنے آچکا ہے۔

حلیم عادل شیخ کا مزید کہنا تھا کسی کی دھمکی میں نہیں آئیں گے نہ کسی نوٹس کا جواب دونگا، عدالت جائیں کیس کریں تمام ثبوتوں کے ساتھ جواب پیش کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Parents of all dakoos are residing in sindh assembly,therefore all kind of operation remain result less.

Great Leader HaleemAdil ✌️✌️✌️

ayesha_haleem Ha ha well said

لوٹا

ayesha_haleem Hahaha Great Sheikh saab Long live

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی سندھ میں کاروباری مراکز آج سے شام 6 بجے بند04:57 PM, 26 Jul, 2021, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: سندھ بھر کے کاروباری مراکز، شاپنگ مالز اور دیگر کاروبار شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں انٹر کے امتحانات، فزکس کا پیپر لیکWah ray namurad zardari. Awam sindh Hukomut Kay hath majboor.-namurad 2nd year ka result kb arahe he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمیپاکستان زندہ باد _Mansoor_Ali کوئی ٹیویٹ کر دیو kya 1 rup k 10 dollar mil rhy hn :P kamal karty hu panday g :P
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں تعویذ کے بہانے زیادتی کے بعد ماں اور ننھے بچے کا قتل - ایکسپریس اردوملزم نے دوسری اولاد کے لیے تعویذ دینے کا جھانسہ دیکر گھناؤنا فعل کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئیآزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئی ISPR PakArmy Martyred Funeralprayer Security AJKElections2021 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ بھائیوں کی شہادت قبول فرمائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »