'زنوں سے مرد بھی ہارے عجب یہ دور آیا ہے' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نہ یاروں میں رہی یاری، نہ بھائی میں وفاداری محبت اٹھ گئی ساری عجب یہ دور آیا ہے خصم کو جورو اٹھ مارے، گریباں باپ کا پھاڑے زنوں سے مرد بھی ہارے عجب یہ دور آیا ہے .............. جعفر زٹلی نے مغلیہ دور کے معاشرے کی ابتری کو کیسے بیان کیا پڑھیے : ARYNewsUrdu

اردو ادب کا پہلا طنز و مزاح نگار جعفر زٹلی کو تسلیم کیا جاتا ہے اور زٹلی کا زمانہ مغل سلطنت کے مشہور فرماں روا اورنگ زیب کا دورِ آخر ہے۔

اورنگ زیب کی وفات کی وفات کے چند دہائیوں کے اندر ہی سلطنتِ مغلیہ پر انتشار کے آثار نظر آنے لگے۔ تخت نشینی کے لیے سازشیں، جھڑپیں، اور جنگیں شروع ہو گئیں اور یوں‌ مغل پائے تخت کا وقار جاتا رہا جس نے سلطنت کو کم زور کیا۔ اس عرصے میں جو سیاسی صورتِ حال اور انتشار عیاں ہوا اس نے سماج کو بھی متاثر کیا اور جعفر زٹلی وہ شاعر ہیں جنھوں نے اس سیاسی اور سماجی ڈھانچے کے خلاف عوام کی نا آسودگی اور ناراضی کا اظہار احتجاج کی شکل میں...

اقتدار کی ہوس میں شہزادگان کی لڑائیاں اور ظلم و ستم سے عوام کی پریشانیاں بڑھنے لگیں تو جعفر زٹلی جیسے حساس اور زود رنج شاعر نے طنز اور تنقید کے ذریعے محل سے سماج تک کی کہانی بیان کی ہے سماجی ناہمواری، فرسودہ رسم و رواج، اخلاقی گراوٹ، بے عملی، قدروں کی پامالی کے ساتھ ساتھ سلطنتِ مغلیہ کے زوال اور اس کے نتیجے میں معاشی ابتری پر جعفر نے قلم اٹھایا ہے۔ البتہ ان کا انداز جارحانہ اور اکثر پھکڑ پن اور ابتذال کا شکار ہے، جس کی ناقدین نے نشان دہی کی ہے۔ تاہم ان کا اپنے دور میں صدائے احتجاج اور آواز بلند کرنا ضرور اہمیت رکھتا ہے۔ ان کے کلام سے چند اشعار دیکھیے۔نہ بولے راستی کوئی، عمر سب جھوٹ میں کھوئیسماجی و معاشرتی حالات میں‌ ابتری اور گراوٹ کو اس طرح نمایاں کیا ہےنہ یاروں میں رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنیکراچی کے مسائل کا حل نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ ہے، سعید غنی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمارا انگلش ٹیم کے خلاف صرف اچھا کھیل پیش کرنے کا ہدف ہے, مصباح الحقہمارا انگلش ٹیم کے خلاف صرف اچھا کھیل پیش کرنے کا ہدف ہے, مصباح الحق MisbahulHaq Pakistan CricketTeam EnglandTour PlayWell TheRealPCBMedia captainmisbahpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہماری منزل سرینگر، پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے: وزیر خارجہ کا عزممظفر گڑھ: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ظلم وجبر کے سامنے ڈٹے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جو مرضی کر لے، پانچ اگست کے اقدام کو کوئی قبول نہیں کرے گا، پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، ہماری منزل سری نگر ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »