'دنیا کے مقابلے میں بلوچستان میں خواتین کی شرح اموات سب سے زیادہ' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

' خواتین تعلیم کا فی کس تعلیمی تناسب پوری دنیا کے مقابلے میں بلوچستان میں سب سے کم ہے'۔ DawnNews Pakistan Balochistan

کوئٹہ: قانون سازوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور غیر سرکاری تنظیموں کے لیے کام کرنے والی خواتین نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں دنیا کے مقابلے میں خواتین کی شرح اموات سب سے زیادہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف 10 ارب روپے عمارتوں کی تعمیر اور ترقیاتی شعبے کے نام پر خرچ ہو رہے ہیں لیکن صوبے میں سروسز کی فراہمی پر ایک روپیہ بھی نہیں لگ رہا۔ انہوں نے کہا کہ 'مختلف وجوہات کی بنا پر لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد اسکول چھوڑ دیتی ہے، ان کے لیے مڈل اسکول کی کوئی سہولت نہیں ہے'۔ کانفرنس کے شرکا نے زور دیا کہ لڑکیوں کے اسکولوں کی تعداد بہت کم ہے اس لیے حکومت کو چاہیے کہ وہ لڑکیوں کے لیے مزید اسکول قائم کرے اور ساتھ ہی ان کو اپ گریڈ کرے تاکہ لڑکیوں کی تعلیم بھی ادھوری نہ رہ سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ڈاکٹرکی سرجری کے شعبے میں ایجادات کے دنیا میں چرچےسعودی عرب میں موٹاپے کے ایک سرجن نے شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کی سائنسی ٹیم کی قیادت کرتےہوئے سرجری کے عالمی موجودین میں اپنا شامل کرانے میں کامیابی حاصل کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے نظام میں 'تکنیکی مسائل'، متعدد سروسز میں رکاوٹ کا خدشہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی، امریکی کرنسی کی قدر 10 پیسے بڑھ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر دوبارہ بڑھنے لگیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسری مرتبہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 56 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں52پیسے کا اضافہ ریکارڈمقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے کا دباو پھر بڑھ گیا جس کے نتیجے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر دوبارہ بڑھنے لگیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران مسلسل دوسری مرتبہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 56 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »