'حفیظ شیخ کو ہٹانے سے ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘حفیظ شیخ کو ہٹانے سے ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کوہٹانےسےذاتی ‏طورپربہت خوشی ہوئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے محمدزبیر نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ‏تھے میری کابینہ15 افراد پر مشتمل اور بہترین ہوگی، وزیراعظم نےاب تک3 تو وزیرخزانہ تبدیل ‏کیے ہیں، وزارت اطلاعات میں بھی کئی لوگوں کو آزمایاگیا۔ انہوں نے کہا کہ ندیم بابرکاایشوجب آپ نےاٹھایاتھااس وقت اسدعمرنےکہاتھاہم ہیں نا، ندیم بابر ‏سے متعلق مفادات کے ٹکراؤکی بات آپ نےہی اٹھائی تھی، پروگرام پاورپلےمیں ہی نکتہ اٹھایا گیا ‏تھا کہ ندیم بابرکامفادات کاٹکراؤہے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی چوہدری منظور نے کہا کہ حکومت اب جوبھی اقدام ‏اٹھائےگی ان کیخلاف جائے گا، ندیم بابربیٹھےرہےحکومت کوہوش نہیں رہا حکومت کواب مفادات...

چوہدری منظور نے کہا کہ مہنگائی اوربےروزگاری بڑھ رہی ہےحکومت کوفکرہی نہیں پاکستان ‏کی60فیصدآبادی کو بزدارحکومت کےرحم وکرم پرچھوڑدیاگیا،کوروناویکسین خریدنےکی کوئی پالیسی ‏نہیں بنائی گئی۔ چوہدری منظور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ چوہدری منظورکہتےہیں طنزیہ ‏باتیں نہیں کرنی چاہیے، چوہدری منظورنےخودنوازشریف سےمتعلق اتنی طنزیہ باتیں کردیں، باپ ‏کےباپ توعمران خان ہونگےکیونکہ انہوں نےنوازشریف کوجانےدیا نوازشریف کوبیرون ملک عمران ‏خان نےہی جانےدیاتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب گھی 280 روپے خریدتا ہوں اور گھر والوں کو 150 روپے کلو بتاتا ہوں خان صاحب اس سے زیادہ اور کیا کروں آپ کے لیے۔🙏🙏🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کو ہٹانے کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں۔ a_hafeezshaikh Doing His job and at Pakistan he completed his assignments that's why it's time to fly. Best of luck for next task vision and mission 😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ کووزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیںحفیظ شیخ کووزارت خزانہ سے ہٹانے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ Plz subscribe 24 news ki behan ko chairnay ky jurm main hutaya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہعبدالحفیظ شیخ کو مشیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیاگیا،وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا عبدالحفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ06:44 PM, 29 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام اَباد: وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر سے اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو قال الله تعالٰی قرآن مجید. ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اور تمہیں قیامت کے دن پورے پورے بدلے ملیں گے پھر جو کوئی دوزخ سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا سو وہ پورا کامیاب ہوا اور دنیا کی زندگی سوائے دھوکے کی پونجی کے اور کچھ نہیں. آل عمران.185
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »