'بھارت سفارتکاری اور حالات ٹھیک ہونے سے متعلق لیکچر اپنے پاس رکھے' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کی بھارتی آرمی چیف کو وارننگ Kashmiris_WillFightBack

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے ظالمانہ سلوک اور ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کرنا ہماری بین الاقوامی ذمہ داری کاحصہ ہے — فائل فوٹو: اے ایف پی

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ’یہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری سنگین انسانی بحران سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی ایک مایوس کن کوشش ہے‘۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے خود کو ایک نارمل ملک کہنے کا دکھاوا بھی قابلِ مذمت ہے، عالمی برداری کو پوچھنا چاہیے کہ کیا ایک نارمل ملک 80 لاکھ افراد کو 2 ماہ سے زائد عرصے تک غیر انسانی کرفیو میں قید رکھ سکتا ہے اور سب ٹھیک ہے کا دعویٰ کرکے دنیا کو دھوکا دے سکتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ بھارت کے لیے تجویز ہے کہ سفارتکاری اور حالات ٹھیک ہونے سے متعلق لیکچر اپنے پاس رکھے، ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ’معالج پہلے خود کو ٹھیک...

وزیراعظم نے مزید کہا تھا کہ یہ وہی بھارتی بیانیہ ہے جو پاکستان پر ’اسلامی دہشت گردی‘ کا الزام عائد کرکے بھارت کے ظالمانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کی جائز جدوجہد سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتا ہے۔ عمران خان نے کہا تھا کہ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پاکستان سے ان پر حملے ہو رہے ہیں لیکن میں نے کہا کہ آپ کی سرزمین سے ہمارے بلوچستان میں حملے کیے جا رہے ہیں جس کا ثبوت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What happened to diplomatic etiquette in the meeting is anyone's guess, though that is beside the point of the image.

اور یہ ویڈیو بھی دیکھ لیں کہ بھارت کے اندر کیا ہلچل مچ گئی ہے، جو بھارتی میڈیا نہیں بتا رہا۔۔ لنک پر کلک کریں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کشمیر : بھارت نارمل حالات کابھاشن پاس رکھے : پاکستانArifAlvi dpr_gob EmineErdogan AsadQaiserPTI Aliwazirna50
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روہت کی ایک اور سنچری، بھارت کا جنوبی افریقہ کو 395رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل اوسی کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت حملہ کر سکتا ہے: وزیراعظمایل اوسی کی خلاف ورزی کا بہانہ بنا کر بھارت حملہ کر سکتا ہے: وزیراعظم Pakistan PMImranKhan Tweets OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk PMOIndia شیخ صاحب وہ بیان نکال کر رکھیں کہ اس پار ہندوستان حملہ کر ے تو پاکستان کیا کر گا وہ بیان نکال کر رکھیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیریوں کی جدوجہدکواسلامی دہشت گردی قراردیناچاہتاہے،وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہدکواسلامی دہشت گردی قراردیناچاہتاہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹڑ پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ دو ماہ سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیابھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا India USSenator OccupiedKashmir PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »