'بھارت جھوٹے دلائل،بےحسی کا مظاہرہ کرکے اپنے غیر قانونی اقدامات پر پردہ نہیں ڈال سکتا' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت جھوٹے دلائل،بےحسی کا مظاہرہ کرکے اپنے غیر قانونی اقدامات پر پردہ نہیں ڈال سکتا، دفتر خارجہ PoliticalMap Pakistan India Kashmir DawnNews

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جھوٹے دلائل اور بےحسی کا مظاہرہ کرکے اپنے غیر قانونی اقدامات پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ اس ملک کے لیے بے سروپا بات ہے جو زبردستی توسیع چاہتا ہو اور دھٹائی کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتا ہو کہ وہ دوسروں پر الزامات لگائے۔پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ — فوٹو: پی آئی ڈی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اس حوالے سے پوزیشن بالکل واضح اور غیر مبہم ہے، تنازع کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی زیر نگرانی کشمیریوں کو آزاد اور غیر جانبدار استصواب رائے کے ذریعے ان کا حق خود ارادیت دینا ہے۔

قبل ازیں وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دی تھی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت دیگر متنازع علاقے بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت کو ایک اور پیشکش کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹکلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت کو ایک اور پیشکش کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نازیوں کےدور میں جو یہودیوں کا حال تھا آج وہی بھارت میں مسلمانوں کاہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہندوانتہا پسند آر ایس ایس کا نظریہ قابض ہے ، نازیوں کےدور میں جو یہودیوں کا حال تھا آج وہی بھارت میں مسلمانوں کا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پوری دنیا کے سامنے بھارت سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کے نفرت انگیز رویے کے خلاف اس کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ آج پوری دنیا کے سامنے بھارت سرکار کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسانی حقوق تنظیم کا بھارت سے مقبوضہ وادی میں اظہارِ رائے پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہانسانی حقوق تنظیم کا بھارت سے مقبوضہ وادی میں اظہارِ رائے پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، بھارت اور برازیل کورونا وائرس کے گڑھ بن گئے - ایکسپریس اردوگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں امریکا میں 49 ہزار، بھارت میں 54 ہزار اور برازیل میں 51 ہزار نئے کیسز سامنے آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا سےحالات خراب:وزیرداخلہ بھی شکار،ایک وزیر ہلاکبھارت میں کرونا سےحالات خراب:وزیرداخلہ بھی شکار،ایک وزیر ہلاک SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »