'ایک اجنبی سے ملاقات ہوئی اور اس نے مجھے گردے کا عطیہ کیا اور میں پھر سے جی اٹھی' - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوسی ہمفری اپنے ساتھی اور اپنے دو کتوں کے ساتھ جب ساحل سمندر کی سیر کے لیے نکلیں تو ان کے پاس شاید زندگی کے چند گنتی کے سال ہی رہ گئے تھے۔

کیٹی کہتی ہیں کہ 'میں لوسی سے مل کر بہت خوش قسمت محسوس کرتی ہوں، میں جانتی ہوں کہ اب وہ اپنی زندگی گزار رہی ہیں اور جہاں تک میرا سوال ہے تو مجھے کوئی بھی دقت نہیں ہوئی۔'

'یہ سب سے اچھی چیز ہے جو میں نے اب تک کی ہے اور مجھے اپنے آپ پر بہت فخر ہے اور میرے خاندان کو مجھ پر فخر ہے۔''مجھے کچھ سال پہلے بتایا گیا تھا کہ میرے پاس زندہ رہنے کے لیے صرف پانچ سال ہیں، ڈائلیسس ہمیشہ کے لیے کام نہیں کرتا اور اس کے علاج کی بھی ایک حد ہوتی ہے جو وہ آپ کو دے سکتے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات