'ایشیائی ترقیاتی بینک کی مہنگائی کی پیش گوئی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی مہنگائی کی پیش گوئی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہونی چاہیے، تباہی سرکار مہنگائی کے لیے

شیری رحمان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ علاقائی افراطِ زر کے اعداد و شمار ایک مختلف کہانی سناتے ہیں، یہ نوٹس لے کر سمجھتے ہیں سب ٹھیک ہے، پاکستان کی مہنگائی تشویشناک حد تک 11.5% جبکہ بھارت میں 4.48% اور بنگلہ دیش میں 5.7% ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے زیادہ ہے، تباہی سرکار اپنا کون سی دنیا سے موازنہ کر رہی ہے؟ روپے کی قدر میں روزانہ ریکارڈ کمی معمول بن چکی ہے، اس سے معاشی بدحالی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ڈالر اب 178.15 روپے کا ہو چکا ہے، پچھلے 3 سالوں روپے کی قدر میں 55 روپے کمی ہوئی ہے، صرف رواں مالی سال ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 20 روپے گری ہے، ہر معاشی شعبہ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے،تمام اقتصادی اشارے تنزلی کا شکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چھ ہزارطلباء کا مستقبل دو سال سےداؤ پہ لگا ہوا ہے کوئی آواز سننے کے لیے راضی ہی نہیں ہے موجودہ حکومت کا اولین فریضہ ہے کہ اگر وہ آنے والی نسل کا سوچنا چاہتے ہیں تو چین سے بات کر کہ ہماری واپسی کو یقینی بنائیں takebackpakstudentstochina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوریصوبہ پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری PlaningandDevelopment Government GovtofPakistan MoIB_Official PnD_Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری۔بارات کی تصاویر وائرلانسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر نے اپنی بارات کے موقع پر آف وائٹ رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا جبکہ اُن کی دلہن نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایمیزون پرائم نے کترینہ کیف کی شادی کی ویڈیوخریدنے کی تردیدکردی - ایکسپریس اردوشادی کی تصاویر اورویڈیوز خریدنے کے لئے کبھی کترینہ سے رابطہ نہیں کیا، ایمیزون پرائم پوری شادی مطلب وہ رات بھی😜 لخ لعنت آپ میڈیا پر 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی مہندی، مریم نواز کی صاحبزادی کے جوڑے کی خاص بات کیا تھی؟مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں مہرالنسا صفدر نے اپنی شادی کا جوڑا زیب تن کیا۔ Made with looted money of Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج تعینات کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے میچوں میں 3 آرمی ہیلی کاپٹرز فضائی نگرانی کریں گے۔ میچز کرانے کیلیے بھی فوج۔۔پھر کہتے پاکستان از سیف فور انٹرنیشنل کرکٹ۔۔۔🤣🤣🤣 And then we tell the whole world that Pakistan is a safe country 😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنید صفدر کے گانا گانے کی ایک اور ویڈیو وائرل، حاضرین کی داد -جنید صفدر کی بارات سے قبل ’’قوالی نائٹ‘‘ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار راحت فتح علی خان بھی مدعو تعلیم تماشہ بنی ہوئی ہے جو سمجھ آتی نہیں اور ڈگریاں بڑی بڑی دے دیتی ھے بتاو 4 سال کے بچوں کو کیا سمجھ آرہا ھے انگریزی_میڈیم میں آبائی پیشہ تو یاد رہتا ہے ناں جنرل جیلانی ایویں فدا نہیں تھا اس خاندان پہ پاکستان میں مہنگاعئی نہیں ہے اسکا ثبوت سامنے شادی کی رسوم دوبارہ۔کتنی فراخ دلی سے خرچ۔یہ حالات کی بہتری کی نشانی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »