'اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں عمران خان حکومت کے خلاف ہوں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں عمران خان حکومت کے خلاف ہوں’ ARYNewsUrdu PMImranKhan

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ تیل، ٹماٹر اور آٹا ہر چیز مہنگی ہوگئی ہے، پیٹرول ابھی سستا ہے لیکن ہو سکتا ہے پھر قیمت بڑھ جائے، پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں عمران خان حکومت کے خلاف ہوں۔

کرکٹ لیجنڈ یونس خان نے کہا ماضی میں گراؤنڈز بہت تھے اور بلڈنگز کم ہوا کرتی تھیں، اب نرسریاں اور گراؤنڈز کم ہو گئے، گراونڈ کی فیس بڑھا دی گئی، کرکٹ کا سامان بھی مہنگا ہوگیا ہے، تیس ہزار روپے کی صرف ہیلمٹ ہے تو یہ کہاں سے خریدیں لوگ۔ یونس خان نے کہا مجھے جگہ دیں میں اکیڈمی بناؤں گا، جو پیسے دے سکتا ہے ان ہی سے مانگیں گے ہر کسی سے نہیں،میرے اپنے بچے فٹبال کھیلتے ہیں، میں ایک آرم ریسلر کے لیے بھی اسپانسر ڈھونڈ رہا ہوں، اگر کھلاڑی کو اسپانسر نہ ملا تو میں خود پیسے خرچ کروں گا، پہلے زمانے میں محلے کے چاچے مامے خالی جیب کے باوجود کرکٹ کو سپورٹ کرتے تھے۔

ہاکی اولمپیئن اصلاح الدین نے کہا حقدار کو حق دلانا ہوگا، یونس خان جیسے محنتی کھلاڑیوں نے ملک کا نام روشن کیا، کھیلوں کا انفرا اسٹرکچر درست کرنے کی ضرورت ہے، گراؤنڈ آباد کرنے کے لیے بچوں کا حوصلہ بڑھانا ضروری ہے۔ انھوں نے شکوہ کیا کہ کرکٹ نے تمام کھیلوں کو دبا دیا ہے، اس کھیل میں ٹیلنٹ سمیت پیسہ بہت ہے، لیکن دیگر کھیلوں میں اگر اسپانسرشپ لائی جائے تو ٹیلنٹ اجاگر کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوٹ پی پی کا ووٹ عمران خان کا، یہ فارمولا برا نہیں، شاہ محمودشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ کے عوام کاخیال نہیں رکھا، نوٹ پی پی کا ، ووٹ عمران خان کا یہ فارمولا برا نہیں ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکوؤں کا راج، تاجروں کا وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلانکراچی : آل کراچی تاجراتحاد نے شہر میں روز بروز بڑھتے اسٹریٹ کرائم کیخلاف 8مارچ کو وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دھرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا استعمال کیے بغیر کسی جملے کا ترجمہ کرنے کا واٹس ایپ طریقہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ نیانہیں مہنگاپاکستان ہے بلاول بھٹو کا رحیم یار خان میں دھماکے دار خطابچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ یہ نیانہیں بلکہ مہنگاپاکستان ہے، عمران خان عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں،اب انکادھوکہ، جھوٹ نہیں چلے گا۔ Tumlogon ne to khali pskistan krdiya tha ab mehinga to hua... Allah bachaey rakhay ab tm jese bhokon se Pakistan koooo🤲🤲🤲
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’ لہسن ‘ جس کا افادیت میں کوئی ثانی نہیں - ایکسپریس اردوجدید ادویات استعمال کرنے والے دل کے مریضوں کے لئے لہسن کا استعمال بہتر نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سےمتاثر ہونے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »