'اسمبلی فلور پر ہاتھا پائی اور خواتین سے بدکلامی کرنے والوں کا علاج کیا جائے گا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘اسمبلی فلور پر ہاتھا پائی اور خواتین سے بدکلامی کرنے والوں کا علاج کیا جائے گا’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے دانشمندانہ فیصلوں سے معاشی اشاریے بہترہوئے، بہتر اشاریوں نے اپوزیشن کی پریشانی کو پاگل پن کی حدتک پہنچادیا، ایوان میں اپوزیشن اور ن لیگ بد معاشی بدحواسی عیاں کررہی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے ملکی مفاد میں لئے گئے دانشمندانہ فیصلوں اور بہتر ہوتے معاشی اعشاریوں نے اپوزیشن کی پریشانی کو پاگل پن کی حد تک پہنچا دیا ہے۔ مقدس ایوان کے اندر اپوزیشن خصوصا ن لیگ کی مسلسل بدمعاشی اور غنڈہ گردی انکی بدحواسی کو عیاں کررہی ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ معیشت بہتری کیجانب گامزن ، عوام دوست مقبول بجٹ پیش ہوا، بوکھلاہٹ کاشکاراپوزیشن محاذآرائی کرکےبجٹ بحث سے فرار چاہتی ہے، اسمبلی فلور پر ہاتھا پائی اور خواتین سے بدکلامی کرنے والوں کا علاج کیا جائےگا، اپوزیشن کے ہرعمل کا...

بہتری کی جانب گامزن معیشت اور عوام دوست مقبول بجٹ پیش ہونے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار اپوزیشن محاذ آرائی کرکے بجٹ پر بحث سے فرار چاہتی ہے۔ اسمبلی فلور پر ہاتھا پائی اور خواتین سے بدکلامی کرنے والوں کا ہر صورت علاج کیا جائےگا۔ اپوزیشن کے ہر عمل کا مناسب اور تسلی بخش ردعمل دیا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور بلاول کا آئندہ سیاسی حکمت عملی پر ملکر عمل کرنے پر اتفاقشہباز شریف اور بلاول کا آئندہ سیاسی حکمت عملی پر ملکر عمل کرنے پر اتفاق ShehbazSharif BilawalBhuttoZardari MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: ہندوتوا کا نعرہ نہ لگانے پر مسلمان بزرگ پر بدترین تشددبھارت: ہندوتوا کا نعرہ نہ لگانے پر مسلمان بزرگ پر بدترین تشدد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اورنگی اورگجرنالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے کراچی میٹروپولٹین کارپوریشن (کے ایم سی )کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اورنگی اورگجرنالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کی خوبرو اداکارہ کا 4 افراد پر اجتماعی زیادتی کا الزام - ایکسپریس اردوپولیس نے چاروں ملزمان اور جرم میں معاون خاتون کو بھی حراست میں لے لیا آج کی سیاہ رات تھی جب 7 سال پہلے 17 جون 2014 کو وقت کے یزیدیوں نے مولا حسین علیہ السلام کے غلاموں کا قتل عام کیا تھا، سانحہ ماڈل ٹاؤن 17june_14_khoon بنگلادیش کی اداکارہ😡😡😡🤨 is ny khud kia ho ga ab ilzam laga diya yeh aik neya drama lag gya Pakistan main
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا زرعی شعبےکی بحالی کیلئےاقدامات پر اطمینان کا اظہار | Abb Takk Newsاللہ اکبر 🤨
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، ارکان میں ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا، اضافی نفری طلبقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ اور اراکین کے مابین ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا۔ لیڈر آف ہاؤس ،نیازی نے جب اپنے معاونین کو بھر منہ حکم دے رکھا ہے کہ اپوزیشن کو،،پے جاؤ،،انکی بولتی بند کر دو تو اسمبلی میں یہی کچھ ہوتا رہے گا ،،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »