'آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی’ ARYNewsUrdu

معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ‏ہے کہ آج ایک چور کی دوسرے ضمانتی چور سے ملاقات ہوئی۔

ڈاکٹر شہباز گل نے کہ اکہ بہادر عورت کو آپ کے والد اور چچا حضور کی ہدایت پر گالیاں بکی ‏جاتی تھیں، سیاست میں گالم گلوچ پروان چڑھانے والے نااہل لیگ ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ سڑکوں پر گھسیٹنے والوں سےاقتدار کی بھیک مانگنے پرشرم نہیں آئی؟ ‏پیٹ پھاڑنے کی بڑھکیں توکبھی قدموں میں سیاست صرف آل شریف ہی کر سکتے ہیں۔دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی ملاقات کی ‏اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

‏ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں رانا ثنا اللہ نے ایک نئی پیش کش کا ذکر کیا اور بتایا کہ پی ٹی ‏آئی کے 23 ایم این ایز نے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا، وعدہ کیا گیا کہ تحریک عدم ‏اعتماد قومی اسمبلی میں آئی تو پی ڈی ایم کا ساتھ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیش کش سن کر بلاول بھٹو نے پوچھا کہ ایم این ایز کا تعلق کس صوبے سے ہے، ‏رانا ثنا نے بتایا کہ سب کا تعلق پنجاب سے ہے، پیش کش کی حمزہ شہباز نے بھی تصدیق کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PPP PML (N)and PDM

Pimp on Pimp TV channel !

گجرات کے چوہدریوں کی بات کررہا ہے

ہیرا پھیری کے لئیے

Lajawab chor hi chor ka dost hota hain...............

G saaray chor aab mil kr choriyan kray Gaye is liye mil rahay h🤣😅😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات