یہ کسی معجزے سے کم نہیں کہ پاکستان نے کووڈ پر اتنی جلدی قابو پا لیا: چین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کسی معجزے سے کم نہیں کہ پاکستان نے کووڈ پر اتنی جلدی قابو پا لیا: چین مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China

تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کی کوششوں کی وجہ سے کرونا پر قابو پانے میں مدد ملی، ہر بچے اور والدین کے لیے اس طرح کی صورت حال سے نمٹنا مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل پاکستان میں جشن آزادی کا دن ہے، پاکستان وقت کےساتھ تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو رہا ہے، اسی طرح پاکستان اور چین کی دوستی میں بھی مزید مضبوطی آرہی ہے۔ یاؤژنگ کا کہنا تھا کہ خوشی ہے پاکستان کی حکومت نے اس وبا پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا، کرونا پاکستان اور چائنہ کے لیے ایک بڑاچیلنج ثابت ہوا، یہ چیلنج دنیا کو بھی اپنے لپیٹ میں کیے ہوئے ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جس نےچین کی اس معاملےمیں پہلے مدد کی، وزیراعظم نے چینی حکومت اور عوام کی مدد کیلئےسب سے پہلےاعلان کیا، چینی حکومت اور عوام وزیراعظم اور پاکستانی عوام کے شکر گزار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ نہ سمجھا جائے کہ پاکستان مکمل طورپر کورونا سے محفوظ ہے، اسد عمروفاقی وزیراسدعمر کا کہنا ہے کہ یہ نہ سمجھا جائے کہ پاکستان مکمل طورپر کورونا سے محفوظ ہے، کورونا وائرس بالکل بھی ختم نہیں ہوا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AsadUmar COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے کاروبار کی ترقی وزیر اعظم نے وہ قدم اٹھالیا کہ خوشی کی انتہا نہ رہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم عمران خان نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار کی ترقی کیلئے قومی رابطہ کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ احتساب کے بیانیہ کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی ہیں: فواد چوہدرییہ احتساب کے بیانیہ کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Cases Against NawazSharif MaryamNSharif Very Clear pmln_org MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا ختم ہو گیاعوام ماسک پہنیں اورسماجی فاصلہ اختیار کریں اسد عمرابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا ختم ہو گیا،عوام ماسک پہنیں اورسماجی فاصلہ اختیار کریں ،اسد عمر Asad_Umar AsadUmar PTI Coronaviruspakistan coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے تاہم ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا ختم ہوا ہے۔اسد عمرملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے تاہم ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا ختم ہوا ہے۔اسد عمر Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19 PTIGovernment AsadUmar CoronaCrisis pid_gov ndmapk Asad_Umar MoIB_Official WHO ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ابھی نہیں کہہ سکتے کہ کورونا ختم ہو گیا: اسد عمراسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے متاثرہ افراد کے پاس جلدی پہنچے اس لیے وبا زیادہ نہیں پھیلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »