یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 14 مہینے سے دیکھ رہا ہوں کہ لوگ ٹیکس نہیں دے رہے، یہ لوگ کہتے ہیں تعلیم ، صحت و صاف پانی چاہیئے لیکن ٹیکس نہیں دینا اگرٹیکس نہیں دیں گے تو ملک کیسے چلے گا، ہمیں خود کو بدلنا ہوگا، میں ابھی آہستہ آہستہ تبدیلیاں کررہا ہوں، ہمیں خوددار قوم بننا ہے تو ٹیکس دینا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھلنڈرا دیکھو کیسے بےوقوف بناتا ہے عوام کو اور ہماری عوام سیدھی ہے لگ جاتی ہے ان کے آگے جو ان کو اچھے خواب دکھاے۔ اب بندہ پوچھے تو کونسا کوئی 10 یاں 15 لاکھ قرضہ دے رہا ہے۔ ہر نوجوان کو قرضہ ملے گا بقول عمران خان اور قرضہ کتنا 50 ہزار سے 1 لاکھ تک 😂🤣

ویسے گھٹیاپن میں شہزادے کا کوٸ ثانی نہیں۔ کبھی بھی کسی سربراہ مملکت سے ایسی زبان و سوچ نہیں سنی دیکھی۔ فلاں کو بھی قرضے دیں۔ میرٹ پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی یہ پالیسی درست نہیں اور ہماری غلطی ہے کہ۔۔۔ بالآخر شیخ رشید نے ...' حکومت کی یہ پالیسی درست نہیں اور ہماری غلطی ہے کہ۔۔۔ ' بالآخر شیخ رشید نے اعتراف کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی اور شام میں ممکنہ تصادم روکنے کیلئے ایک اور بڑے ملک کی فوج میدان میں آگئی ، یہ امریکہ نہیں بلکہ ۔۔۔دمشق (ویب ڈیسک) شمالی شام میں کرد ملیشیا کے خلاف ترکی کی عسکری کارروائی جاری ہے جبکہ روس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ ڈھکی چھپی بات نہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوآئین کے برعکس کوئی کام نہیں ہونے دیں گے اور کراچی کا نام کوئی بھی تبدیل نہیں کررہا، وزیراعلیٰ سندھ Tm kitny botto maro gy ger ger se botto nikly ga Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me اس کے دانت ٹوڑ دو عوام کی قوت سے جو،آئین کو توڑے Bhotto aaj bhi zinda hy per sindh ka greeb mar rha hy karchi kachrachi ban chuka hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ جمہوری حکومت نہیں کٹھ پتلی ہے اصل حکومت تو اسٹیبلشمنٹ کررہی ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردووزیراعظم اب سلیکٹیڈ نہیں ریجیکٹیڈ ہے، مولانا فضل الرحمان تم ہو شیطان کے اصل وارث فضلو تم تباہ ہو جاو جہنم میں جاو یہ مولوی نیں ڈیزل ھے اصل مولوی تو نواز شریف ھے esko ahj andar ko kal esko 500 qesm ki bemariyan nekal ahein batien dehko besharam insan ki .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے: مولانا کا دوٹوک مؤقفوزیراعظم کے مستعفی ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے: مولانا کا دوٹوک مؤقف ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK pid_gov MoulanaOfficial MediaCellPPP pmln_org AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غریبوں کی نصف تعداد بھارت سمیت صرف 5 ممالک میں موجوداقوام متحدہ کے طے کردہ پائیدار ترقیاتی اہداف میں پہلا ہدف دنیا بھر سے غربت کا خاتمہ ہے تاہم یہ ہدف ابھی بھی اپنی تکمیل سے کوسوں دور ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »