یہ عاصم باجوہ کی کمپنی ہے اسی وجہ سے انکوائری شروع ہوئی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایس ای سی پی کا افسران کے خلاف انکوائری کا معاملہ: ’کس کی انفارمیشن لیک کی گئی جو معاملہ حساس بن گیا؟‘ جسٹس اطہر من اللہ کا ایس ای سی پی کے وکیل سے مکالمہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ ایس ای سی پی اپنے رویے سے خود کو شرمندہ کر رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ پہلے بتائیں یہ کمپنی کس کی ہے؟ ایس ای سی پی کے وکیل کی جانب سے جواب دیا گیا کہ یہ کمپنی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایس ای سی پی کا رویہ اس درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کے لیے کافی ہے۔ انھوں نے کہا کہ شیئر ہولڈنگ کی معلومات پبلک کرنا کیسے خفیہ اور حساس معاملہ بن گیا؟ایس ای سی پی کے وکیل بولے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سربراہ اور معاونِ خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کی کمپنیوں کی شیئر ہولڈنگ کی تفصیلات شیئر کی گئیں...

عدالت نے ایس ای سی پی وکیل سے استفسار کیا کہ ’کیا آپ نہیں چاہتے کہ ہر شخص کا احتساب ہو، مجھے یقین ہے یہ بات وزیراعظم کو پتہ نہیں ہو گی وہ تو احتساب چاہتے ہیں۔‘چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ایس ای سی پی اس کیس میں دلچسپی کیوں لے رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو چیز مسئلہ نہیں تھی اسے مسئلہ بنا دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرکاری حاجن صاحبہ! معاملہ حساس اسلئے بن گیا کہ کسی کی انفارمیشن انڈیا کے ایک ریٹائرڈ میجر کو لیک کی گئی جس کا کام پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کرناہے۔

Awn janboj k bt ghma rhe krna kch ni ksi n 😂😂😂

کیا کسی سرکاری ادراے کے ملازم کا کام ہے کہ وہ اپنے کام کے سرکاری دستاویزات کسی کتے بلے کے حوالے کر دے ۔ ایسے لوگ نا صرف اپنے حلف بلکہ اپنی رگوں میں دوڑتے خون سے سے بھی فراڈ کرتے ہیں وہ بھی کاغذ کے کچھ ٹکڑوں کے پیچھے۔۔

AWGoraya گینگ ریپ میں جب کنڈوم لیک ہوتا ہے ۔ پھر گورایا جیسے ڈلے پیدا ہوتے ہیں ۔ جن کو یہ نہیں پتا ہوتا محلہے میں اس کا اصل باپ کون ہے۔

AWGoraya یہ دلہ وہ ہے جو خود گینگ ریپ سے پیدا ہوا ہے ۔پھر پی ٹی ایم کے تاوان سے اک اور کا اضافہ ہو گیا۔ یہ میشا وہ مشین ہے ۔جو لوگوں کا پانی نکالنے کے کام آتی ہے

Solution of all social injustice problems of2billion people of subcontinent region (Pakistan, India, Bangladesh etc.)Via poet Obaid ur Rehman Full video👇 Poetry برصغیر پاک و ہند کے 2بلین انسانوں کے مسایل کا حل شاعر کی نگاہ میں

🌺🌺🌺 دوستو قوم طاقتوروں کا احتساب چاہتی ہے نظام عدل کا امتحان ہے مگرطالع آزما یادرکھیں قوم عدلیہ کی پشت پر کھڑی ہے انصاف کی سربلندی کےلیے چوکس اور بیدارہے اللہ_اکبر ساڈاوزیراعظم_ویکھو سیاست‌نہیں_حفاظت‌کرو bajwaleaks HaidriLeaks papajohns 🐖 AsimBajwaMoneyTrailDo 🇵🇰

پاکستان میں آزادی سے کونسا ادارہ کام کرہا ہے ؟

کیا یہ وہی جج صاحب ہیں جو ایک جعلی بیمار کے اگلے چوبیس گھنٹے زندہ رہنے کی گارنٹی مانگ رہے تھے۔

HasanBucha

Alas! The poor Pakistani Nation! Helpless! Misinformed! Historically ignorant! Alas! Alas!

زرداری یا نوازشریف کو کرپٹ کہہ دینے سے بات ختم نہیں ہوگی 73 سال سے ملک ناخواندگی غربت بیماری قرضوں ناانصافی دھشت کردی بیرونی مداخلت خانی جنگی میں جکڑا ہوا ہے بی بی سی اس موضوع پر آزادانہ تجزیہ کرے ۔ asmashirazi TalatHussain12 WusatUllahKhan

بڑے افسوس کی بات ہے ، لگتا ہے پاکستان کا کوئی بھی ادرہ سیکیور فکس/فون استعمال نہیں کر رہے، سیکیور ویب سائٹ تو بہت دور کی بات ہے۔

ایک پاکستانی شہری کی انفارمیشن بھارت کے فوجی کو دی گئی اور یہ غداری ہے. عدالت مجرم کو سزا دے.

باجواز کی باجکو

جج صاحب بھی کتنے معصوم ہوتے ہیں ۔۔۔ 'تری معصومیت سے جان جاں مجھ کو محبت ہے'

انفارمیشن لیک کرنا غیر قانونی نہیں؟ اگر نہیں ہے تو بات ٹھیک ہے لیکن اگر یہ جرم ہے تو مجرم کو سزا دینا عدالت کا فرض ہے. پسند نا پسند ذاتی ہوتی ہے.

سر ۔۔۔ عاصم باجوہ کی۔۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتے کی شام سے بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) مون سون ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شام ملک میں داخل ہوگا۔ ہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی سفیروں کی ایل او سی کے دورے کے حوالے سے تصاویر ٹویٹسپاکستانی عوام غیر ملکی سفیروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے حقائق جاننے کی کوشش کی، اور امید کرتے ہیں کہ ایسے خطرناک، جاہل اور شرارتی پڑوسی کا پورا پورا بندوبستی کیا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان سے کھیلنے کی اجازت مل گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے فربہ شخص نے کورونا کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوفرانکو دنیا کے فربہ ترین شخص ہونے کے ساتھ ذیابیطس، فشار خون اور امراض قلب میں بھی مبتلا تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی نرسوں کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنےکی منظوری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »