یہ عید ہم کورونا کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن ہیروز کے نام کرتے ہیں، وزیر صحت سندھ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AzraPechuho

کراچی: وزیر صحت سندھ نے کہا ہے کہ یہ عید ہم کورونا کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن ہیروز کے نام کرتے ہیں۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے عید کے موقع پر اہم پیغام میں کہا ہے کہ یہ عید ہم کورونا کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن ہیروز کے نام کرتے ہیں۔ ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اور جینیٹوریل اسٹاف، پولیس کو اس عید پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ امید ہے عوام ہمارے فرنٹ لائن ہیروز کی محنت کو ضایع نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی کمیونٹی میں وائرس موجود ہے، غیر ضروری باہر نہ نکلیں۔ انتہائی ضرورت کی صورت میں میل میلاپ میں احتیاط برتیں، عید سادگی سے گزاریں۔

وزیر صحت سندھ نے مزید کہا کہ ہمارے ہیلتھ سسٹم میں محدود بیڈز اور محدود وینٹیلیٹرز موجود ہیں۔ اس وقت کورونا سے دو بچے وینٹیلیٹرز پر موجود ہیں، اس وائرس سے کوئی بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم ہیلتھ فروفیشنلز کا ساتھ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Madam Eid Name ker de Ok PPES N95 b tu un k nam karo na

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ عید طیارہ حادثہ متاثرین کے نام، عائزہ خانپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے عیدالفطر کے موقع پر کراچی طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو یاد کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعاتحرم شریف اور مسجد نبویؐ میں مخصوصی افراد کے ساتھ عید کے اجتماعات SaudiArabia EidUlFitr CoronaVirus PrecautionaryMeasures Prayer KSAMOFA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید نھوٹ ہے جناب زرا ARY Newsلگائیں شوبز ستارے مجرا کر رہے ہیں بلکل۔۔۔اے آر وائی اس وقت لگا لیں معلوم ہو جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کا 'ارطغرل غازی' کے شائقین کے لیے عید پر تحفہ - Entertainment - Dawn Newsمیں سمجھیا شاید ارتغرل دی حلیمہ نس گئی 😂😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »