یہ سارے گدھ ایک شخص کے خلاف اکٹھے ہیں جو اصلی شیر ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ سارے گدھ ایک شخص کے خلاف اکٹھے ہیں جو اصلی شیر ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial GovtofPakistan GovtofPunjabPK PMImranKhan WaqtNewsUpdates

کہا آج 178 ارکان اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا، یہ سارے گدھ ایک شخص کے خلاف اکٹھے ہیں جو اصلی شیر ہے۔ نوازشریف اصلی شیر ہیں تو پاکستان آئیں۔ پھولن دیوی اداروں کو متنازعہ بنا رہی ہے۔اُنہوں نے کہا یہی ٹولہ الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرتا رہا، آج اسی کا ترجمان بن

گیا ہے۔ پرچی والے لیڈر نے یہ تو بتایا میرے والد نے 11 سال جیل کاٹی، یہ بتانا بھول گئے کہ کس کے دور میں کاٹی۔اُن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک سیٹ جیتنے کے لیے بال ٹیمپرنگ کی، آج اس کے باوجود میچ عمران خان نے جیتا، یہ کہتے ہیں ایک زرداری سب پر بھاری ہے، میں کہتی ہوں ایک کھلاڑی سب پر بھاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے: فردوس عاشق اعوانوزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔ اوربھنس پی ٹی آئی میں تعجب ہے Dr_FirdousPTI پانچ لاکھ کے لگ بھگ معاوضے اور دیگر مراعات کے عوض گھسے پٹے پرانے بیان؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک لوٹ کر کاغذی شیر لندن بھاگ گئے فردوس عاشقوزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اصلی بیگمزتویہ ہیں،پاکستانی صحافیوں کیلئےپوجابھٹ کی تعریفبالی ووڈ اداکارپوجا بھٹ نے اپنی ویب سیریز کا پاکستانی ویب شو ” عورت کارڈ ” میں جائزہ لینے اور سراہنے پر خاتون صحافیوں کی تعریف کی تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'عہد شکن' اور قاتل جسے انگلستان کے عوام 'شیر دل' مانتے ہیں! -عظیم مسلمان فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی کی فوج سے لڑنے والا رچرڈ اوّل جسکا دل نکال کر کلیسا میں رکھ دیا گیا، وجہ کیا تھی، جانیے :ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منافع خوروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں: فردوس عاشق(24نیوز) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدارحکومت عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر بلاتعطل فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ تے آ کی اے۔ لکھ دی لعنت اس طرح کی کاروائیوں پر۔ لکھ دی لعنت تیری منحوس زبان تے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »