یہ بھی تشدد کرتا ہے: صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے خلع لے لیا تین شادی کروں یا چار میری مرضی: گلوکارہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بھی تشدد کرتا ہے: صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے خلع لے لیا، تین شادی کروں یا چار میری مرضی: گلوکارہ

لاہور : صوفی گلوکارہ صنم ماروی کی تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی ہوگئی۔ گلوکارہ صنم ماروی نے اس سے قبل دوسرے شوہر معروف صحافی حامد علی بہلول پر بھی تشدد کے الزامات عائد کر کے خلع لیا تھا ۔تین بچے بھی حامد کے پاس ہیں

صنم ماروی کا حامد علی سے خلع کے بعد خبیب قریشی سے خفیہ نکاح سامنے آیا تھا اور اب صنم ماروی کی جانب سے خبیب قریشی سے بھی خلع27مارچ کو فائل کیا گیا اور کہا گیا تھا کہ خبیب قریشی ان پر تشدد کرتا ہے ۔ جج فیملی کورٹ مس اجالا امبر کی جانب سے سات جولائی کو خلع کی ڈگری جاری کر دی گئی مگر ڈاکیومنٹس 18 جولائی کو باقاعدہ طور پر جاری کر دئیے گئے ہیں ۔

صنم ماروی کا کہنا ہے کہ یہ میری مرضی ہے ایک شادی کرو یا چار کروں ۔صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنا موقف دینے سے انکار کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفر ہی سفر ہے! - ایکسپریس اردوقیامت یہ بھی ہے کہ اس سفر کو بھرپور نام دینا بھی مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور پولیس پر دہشتگردوں کا ایک اور حملہ: مؤثر جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کر دیا گیاپشاور اور خیبر میں 48 گھنٹوں میں یہ دہشت گردوں کاچوتھا حملہ ہے، ریاض شہید چوکی پر اس سے قبل 7 جون کو بھی دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کی مایہ ناز کھلاڑی دبئی میں گھریلو ملازمہ بننے پر مجبورایک سال سے زائد عرصے سے وہ دبئی میں ملازمہ کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم واپسلاہور: (دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کا حکم واپسلاہور: (دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »