یہ الیکشن نہیں حقیقی آزادی کی جنگ ہو رہی ہے: عمران خان کا جلسے سے خطاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثنا اللہ مستی خیل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ثنا اللہ مستی خیل کو لوٹا کرنے کی پوری کوشش کی گئی لیکن یہ نہیں ہوئے : سابق وزیراعظم کا بھکر میں خطاب

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے اور عمران خان خود اس کی قیادت کر رہے ہیں۔

بھکر کے علاقے دریا خان میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ثنا اللہ مستی خیل کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ثنا اللہ مستی خیل کو لوٹا کرنے کی پوری کوشش کی گئی لیکن یہ نہیں ہوئے، یہ لوٹے بنتے کیوں ہیں اس کی وجہ ہے، لوٹا تب بنتا جب اس کا کوئی قبلہ نہیں ہوتا۔ عمران خان نے کہا کہ جب ملک میں لوٹوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے تو وہ ملک کو تباہ کر دیتی ہے، آپ سب نے میرے ساتھ مل کر ان لوٹوں اور چوروں کو شکست دینی ہے، یہ الیکشن نہیں یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہو رہی ہے، یہ جہاد امریکا کی سازش کے تحت مسلط چوروں کے خلاف ہے ، یہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں، 26 سال سے ان کے خلاف جہاد کر رہا ہوں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Iski haqeeqi azadi hay kya

بھاگ نیازی بھاگ

حقیقی آزادی یعنی عمران نیازی کو وزیراعظم بنا دو چار سال حکومت کرتے ہوئے یہ بات ایک دن بھی نہیں کی

'ن لیک ھمیشہ ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل،پٹواریز،پولس،مقامی حکومتوں کو استعمال کر کے، وؤٹ خرید کر الیکشن جیتتی رھی ھے ،وزیروںکو استعفے دینے کی نوبت کبھی نہیں آئی آخر کیا ھے؟وزیر استعفے دے رھےھیں اب تو گیارہ پاٹیوں کا ایک سے مقابلہ،تو خوف کیوں؟خان تو نے تو وخت ڈال دیا سب کو!

تیرا ہر ہر جھوٹ پکڑا گیا تو بیغیرتی سے پھر بھی باز نہ آیا

لعنت بےشمار اس پر

You will lose it

جو تم ہارو گے

وزیراعظم غلامی میں رھے

جاہل نیازی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ابھی بوڑھا نہیں ہوا، ڈراپ کیے جانے کی وجہ معلوم نہیں‘’’ابھی بوڑھا نہیں ہوا، ڈراپ کیے جانے کی وجہ معلوم نہیں‘ ARYNewsUrdu ImadWasim App ko jo keera he, wo khatam kerna hae shaid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزید بارشوں کی پیشگوئی: وزیر اعظم کی حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایتملک بھر میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام صوبائی و وفاقی محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ Good initiative 👏 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ✌✌ کراعمنسٹر صاحب کراچی والے الرٹ ہیں 😏 Hukkam catch pakrengay?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'احسن اقبال یہ بدتمیزی نہیں حقیقت ہے، تم چور اور غدار ہو'‘احسن اقبال یہ بدتمیزی نہیں حقیقت ہے، تم چور اور غدار ہو’ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Ihassan iqbal yane suraya ka beta chor hai Chor لہسن اقبال چور ہے ڈاکو ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ کس معروف اداکار کے بچپن کی تصویر ہے؟ - ایکسپریس اردوڈرامہ انڈسٹری کی نامور شخصیت کے بچپن کی تصویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے Imran Ashraf bhola Mazay mazay!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’پیٹرول کی قیمت 100 روپے بڑھا چکے لیکن شرائط پوری نہیں ہوئیں‘’پیٹرول کی قیمت 100 روپے بڑھا چکے لیکن شرائط پوری نہیں ہوئیں‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Ani Baji Ka Rishta De Ker Dekh Shayad Poori Jae Sharait او بھڑوو جان چھوڑو اس ملک کی حرامیوں او بیغیرتو آئ ایم ایف بھی جانتی ہے تم لوگ منی لانڈرر ہو اب آئ ایم ایف کا مطالبہ ہے نیب بحال کرو اصل شکل میں نیب قانون سازی ریورس کرو این آر او ٹو ختم کرو وہ سب جانتے ہیں کہ تم لوگ چور ہو اسی لئے ایسے کالے قوانین بنائے کہ تم لٹیروں کو کبھی کوئ پکڑ نہ پائے چلو جیل جاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بابر کو سیکھنے کی ضرورت نہیں‘’بابر کو سیکھنے کی ضرورت نہیں‘ ARYNewsUrdu BabarAzam I want to talk sary am team on.ary اگر عزت ملی ہے تو اس کی قدر کرو یہ کیسا جملہ ہے مجھے سیکھنے کی ضرورت نہیں دوسروں سے سیکھنے سے ہی کامیابیاں ملتیں ہیں بجلی بند ہے خدارا بجلی بحال کرو کراچی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »