یکم جولائی تک اماراتی شہریوں کو بھرتی نہ کرنے والی کمپنیوں کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:59 PM, 7 Mar, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں انسانی وسائل کی وزارت نے نجی کمپنیوں کو یاد دلایا ہے کہ وہ یکم جولائی سے پہلے

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں انسانی وسائل کی وزارت نے نجی کمپنیوں کو یاد دلایا ہے کہ وہ یکم جولائی سے پہلے مزید اماراتی شہریوں کو بھرتی کریں یا پھر جرمانے کے لیے تیار ہوجائیں۔

خلیج ٹائمز کے مطابق 2022 تک اماراتی اہداف کے مطابق 50 یا اس سے زیادہ ملازم رکھنے والی یواے ای کی کمپنیوں کو کم از کم 2 فیصد اماراتی کارکنوں کو رکھنا ضروری تھا۔ نجی کمپنیوں کو 2026 تک 10 فیصد تک پہنچنے کے لیے اس تعداد میں ہر سال 2 فیصد اضافہ کرنا ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اماراتی قوانین پر نظرثانی کی ہے اور اب کمپنیوں کوسال میں 2 فیصد کے بجائے 6 ماہ میں ایک فیصد کا ہدف حاصل کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشتگردی نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے - ایکسپریس اردوڈی پی او گجرات کو رانا ثناءاللہ کو 28مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان - ExpressNews Saudi Investment Apni khabar khud hi par lia karo. Kon si investment. Office 14 saal say bana hoa hay. Kion jhoot boltay ho.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا اے آر وائی نیوز کیبل پر فوری بحال کرنے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا اے آر وائی نیوز کیبل پر فوری بحال کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ARYNews PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar SHC اس آرڈر کی بتی بنائی جائے گی دینی کہاں ہے یہ کہانی پھر سہی۔ Jahan imran khan na ho uss chanel ka faida aryzindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہپی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ PSL8 IslamabadUnited MultanSultan MultanSultans IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvMS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہپی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ Read News PSL8 IslamabadUnited MultanSultan MultanSultans IsbUnited thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvMS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عورت مارچ منتظمین اور ڈپٹی کمشنر کو مارچ کیلئے دن 2 بجے تک جگہ فائنل کرنے کی ہدایتلاہور ہائی کورٹ نے عورت مارچ کے منتظمین اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو دن 2 بجے تک مل کر مارچ کی جگہ فائنل کرنے کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »