یکساں معاوضے سے زیادہ اہم بات مینز اور ویمنز ٹیم کو یکساں برانڈ بنانا ہے: ندا ڈار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب میں نے شروع کیا تو بھائیوں نے یہ ہی کہا تھا کہ اس میں فیوچر نہیں، اب وقت آگیا ہے کہ ویمن کرکٹ کے بارے میں رائے تبدیل کی جائے: ندا ڈار

پاکستان ویمن ٹیم کی سینیئر آل راؤنڈر ندا ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ویمن ٹیم کو سپورٹ کی ضرورت ہے، یکساں معاوضے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ مینز اور ویمنز کو یکساں برانڈ بنایا جائے، میری خواہش ہے کہ ویمن کرکٹ کو بڑا برانڈ بنایا جائے۔

ندا ڈار کا کہنا تھا کہ کافی عرصہ سے ہم سب کی خواہش تھی کہ پاکستان میں ویمن لیگ ہو، اس لیگ کو ایک بڑا برانڈ بنانا ہے، اس سے پیغام جائے گا کہ خواتین کرکٹ میں بھی کیرئیر اپنا سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کارکردگی صفر اور نکھرے دیکھو

یکساں برانڈ ہا ہا ہا ہا ، کارکردگی دیکھی ہے کبھی اپنی، گھر پر چھوٹی ٹیموں کو بلا کر جیتنے سے برانڈ نہیں بنتا، بھارتی ٹیم کی طرح بڑی بڑی ٹیموں کو گھر سے باہر ہرانے پر برانڈ بنتا ہے، حیثیت دیکھ اور باتیں دیکھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکساں تعلیمی نصاب تیسرامرحلہ ؛نہم و دہم کی سب کتابیں انگلش میں ہوں گییکساں تعلیمی نصاب تیسرامرحلہ ؛نہم و دہم کی سب کتابیں انگلش میں ہوں گی مزید تفصیلات ⬇️ EducationSystem UniformEducationalCurriculum EnglishMedium PunjabBoard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روشن خان سکوائش چیمپئن شپ، مرد اور خواتین مقابلوں کے ٹائٹل آرمی کے نامکراچی: (دنیا نیوز) قومی روشن خان سکوائش ٹیم چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان آرمی نے مینز اور ویمنز ٹائٹل اپنے نام کر لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کل چوہے کی طرح چھپ گئے انہیں گرفتار نہیں کریں گے بھگائیں گے: خواجہ آصف03:36 PM, 6 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم  عمران خان کو گرفتار کرنے سے زیادہ اچھا ہے کہ اسے گرفتار کرنے کی جرت نہیں ہے ۔۔بچا خالی بڑھیکیں مارو۔۔ Giraftar karne wala mooh bhi hona chahiye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ندا ڈار پاکستان میں ویمن کرکٹ لیگ کے آغاز پر خوشندا ڈار کا کہنا ہے کہ لیگ کھیلنے سے پاکستانی پلیئرز کے کھیل میں نکھار آئے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم گرم رہے گازیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37ڈگری تک رہنے کا امکان ہے : محکمہ موسمیات اس لئے بند کر دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی کرکٹر کو ایک فارمیٹ کا ہی کھلاڑی سمجھنا ٹھیک نہیں: عبداللہ شفیقبنیادی کرکٹ ہر فارمیٹ میں ایک ہی ہوتی ہے، اہم بات یہ ہے کہ کون کتنی محنت اور کوشش کر رہا ہے: بیٹر لاہور قلندرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »