یو اے ای، اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس اثرات ہوں گے، دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای، اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس اثرات ہوں گے، دفتر خارجہ الامارات

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس اثرات ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'فلسطینیوں کے حقوق میں ان کی خودمختاری کا حق شامل ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام بھی پاکستان کی اہم ترجیح ہے۔'ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے انصاف پر مبنی جامع اور پائیدار امن کے لیے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کی قراردادوں اور عالمی قوانین کے مطابق ہمیشہ دو ریاستی حل کی حمایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای : بیرون ملک مقیم مکینوں کی واپسی کے لیے پیشگی منظوری کی شرط ختممتحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسِس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کردی ہے اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای اور اسرائیل معاہدہ؛ فلسطینی عوام کے حقوق دیے جائیں، پاکستان - ایکسپریس اردوہم نے ہمیشہ اقوام متحدہ اور ’او آئی سی‘ کی قراردادوں اور عالمی قانون کے مطابق دو ریاستی حل کی حمایت کی،دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ معاہدہ، یو اے ای نے اپنے مفاد کیلئے فلسطینیوں کو دھوکہ دیا: ترکیانقرہ: (دنیا نیوز) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کیساتھ صہیونیوں کا روّیہ ناقابل قبول ہے۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق عرب امارات نے اپنے مفاد کے لیے فلسطینیوں کو دھوکہ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلسطین کا یو اے ای سے احتجاجاً سفیر بلانے کا فیصلہفلسطین نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل یو اے ای معاہدہ،فلسطینیوں کو جائز حقوق دیئے جائیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ پر کہا ہے کہ معاہدہ کے حوالے سے علم ہے پاکستان ہمیشہ سے پختہ عہد پر کاربند رہا ہے کہ فلسطین کے عوام کے تمام جائز حقوق انہیں دئیے جائیں جس میں استصواب رائے کا حق بھی شامل ہے۔ مشرق وسطی میں امن و استحکام بھی پاکستان کی کلیدی ترجیح ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای، اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس اثرات ہوں گے، دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »