یو اے ای میں ’پہلا ڈیجیٹل بینک‘ کھل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای میں ’پہلا ڈیجیٹل بینک‘ کھل گیا ARYNewsUrdu

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پہلا ڈیجیٹل بینک کھل گیا جس کے بعد بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے دستاویزات جمع کروانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔کے مطابق یو اے ای کا پہلا مکمل ڈیجیٹل بینک الماریہ کمیونٹی بینک نے اپنی موبائل ایپلی کیشن کو ’یو اے ای پاس‘ کے ساتھ مربوط کیا ہے جو رہائشیوں کو بغیر ستاویزات فراہم کیے بچت اور کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے کی پیشکش دے گا۔

بینک اپنے نفاذ کے شیڈول کے تحت مصنوعات اور خدمات جیسے فکسڈ ڈپازٹ، فنڈ ٹرانسفر، چیک بک، کیش ڈپازٹ سروسز، اے ٹی ایم سروسز، چھوٹے اکاؤنٹس، فیملی اکاؤنٹس، بزنس اکاؤنٹس، ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز اور ڈیجیٹل ڈیبٹ کارڈز متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال 7 جولائی کو الماریہ بینک نے اعلان کیا تھا کہ اسے یو اے ای کے مرکزی بینک سے حتمی منظوری مل گئی ہے، الماریہ بینک انتظامیہ کا کہنا تھا کہ صارفین کے پاس عمر بھر کے لیے مفت اکاؤنٹ ہوگا جس میں کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای: ملازمت کے تین سے 6 ماہ میں استعفیٰ دینے پر پابندی ہوسکتی ہے؟یو اے ای: ملازمت کے تین سے 6 ماہ میں استعفیٰ دینے پر پابندی ہوسکتی ہے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف یو اے ای کے سینئر رہنماؤں کی پارٹی میں شامل ہونے والے نئے ساتھیوں سے اہم ملاقاتدبئی (طاہر منیر طاہر) تحریک انصاف یواےای کے سینئر رہنماؤں نے سابقہ صدر دبئی عرفان افسر اعوان کی قیادت میں پی ٹی آئی میں نئی شمولیت اختیار کرنے والے ساتھیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کی اراضی کی مبینہ منتقلی کا معاملہ، اہم پیشرفتسی اے اے کی اراضی کی مبینہ منتقلی کا معاملہ، اہم پیشرفت ARYNewsUrdu ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کے رہنما مولوی امیر زمان انتقال کر گئےتھو تھو تیرے غلام رپورٹنگ پر۔مولانا امیر زمان 8،10گھنٹے پہلے انتقال کرگئے تھے۔ اور آپکو ابھی فرصت ملی۔ انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو ایس ایڈ کا خواتین کے لیے 700 گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلانNext generation mind cleansing/ propoganda Most who if return have an opppsite mindset than of pakistanis. ۷۰۰ خواتین کے لئے وضائف یعنی ۷۰۰ خاندان اور انکی آنے والی نسلیں اسلام سے بے بہرہ اور پاکستان دشمن۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار کی والدہ کی طبعیت ناساز، آئی سی یو منتقل - ایکسپریس اردواکشے کمار فلم کی شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر بھارت واپس پہنچ گئے بہت چود اپنا چینل بھارت منتقل کر لو لاکھ لعنت ایکسپریس نیوز تے گائے کا پیشاب پلا دو۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »