یوکے میڈیا الیون نے بارش سے متاثرہ نمائشی کرکٹ میچ میں سجال الیون کو شکست دے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(سپورٹس رپورٹر) تاریخی قذافی سٹیڈیم میں بارش سے متاثرہ نمائشی کرکٹ میچ میں یوکے میڈیا الیون نے سجال الیون کو شکست دے دی۔ یوکے میڈیا الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے۔ غفران اشرف نے 25، عباس اعوان نے 19، فیضان عباسی نے 15 اور عامر خان نے 11 رنز بنائے۔ سجال الیون کی جانب سے ثناء اللہ خان اور احتشام...

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے خود کشی کرلییوکے میڈیا الیون نے بارش سے متاثرہ نمائشی کرکٹ میچ میں سجال الیون کو شکست دے دیلاہور تاریخی قذافی سٹیڈیم میں بارش سے متاثرہ نمائشی کرکٹ میچ میں یوکے میڈیا الیون نے سجال الیون کو شکست دے دی۔

یوکے میڈیا الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے۔ غفران اشرف نے 25، عباس اعوان نے 19، فیضان عباسی نے 15 اور عامر خان نے 11 رنز بنائے۔ سجال الیون کی جانب سے ثناء اللہ خان اور احتشام الحق نے دو دو جبکہ عمران سہیل اور عثمان خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جواب میں سجال الیون نے اچھی شروعات کی اور بارش شروع ہونے سے پہلے صرف 3.

پنجاب کے وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے کہا:"عام طور پر، ہم کھلاڑیوں کو کھیل کے میدانوں میں پرفارم کرتے دیکھتے ہیں، تاہم، آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلوں کے صحافیوں کو ایکشن میں اور صحت مند کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ برطانیہ کے میڈیا مین، پاکستان کرکٹ بورڈ اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اس ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔"سجال کے صدر عقیل احمد نے یو کے میڈیا الیون کا قذافی سٹیڈیم میں نمائشی کرکٹ میچ کھیلنے پر شکریہ ادا کیا۔ یوکے میڈیا الیون کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیاہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدمیچ میں کوہلی کی رائل بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیاتیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سہواگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلیئنگ الیون سے ہاردک پانڈیا کو باہر نکال دیا!ویریندر سہواگ نے عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے اپنی انڈین الیون کے نام بتائے ہیں جس میں انھوں نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو شامل نہیں کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دیلاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »