یوکرینی علاقوں کا روس سے الحاق خطرناک اضافہ ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ روس کے یوکرین کے 4 علاقوں کا الحاق 7 ماہ کی جنگ میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتا ہے۔

انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں صحافیوں کو بتایا کہ اس خطرناک اور غیر محفوظ صورتحال میں ان کی بوطر سیکرٹری جنرل ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یوکرین کے ڈونیٹسک، لوہانسک، خیھرسن اور زاپوریزہیا علاقوں کے الحاق کے کسی بھی فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہوگی اور اس کی مذمت کی جائے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر روس اقوام متحدہ کے چارٹر کا احترام کرنے کے لیے ایک خاص ذمہ داری عائد ہوتی ہے، روسی اقدام بین الاقوامی قانونی فریم ورک کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہےاور روس ہر اس چیز کی مخالفت کرتا ہے جس کے لیے بین الاقوامی برادری حمایت کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فلسطینی علاقے میں اسرائیل کا اضافہ اس سے زیادہ خطرناک ہے جہاں 74 سالوں سے بربریت کا بازار گرم ہے

Bkwas bnd kr kutty. Uno sara America ka ghulaam hai

تمہاری بدمعاشی اللّٰہ نے ختم کرنی ہے

Achaa ap kashmer palestine nazar nii arha manafiq insan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔