یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی ، کینیڈین وزیراعظم کا ایران سے بڑا مطالبہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی ، کینیڈین وزیراعظم کا ایران سے بڑا مطالبہ Iran Canada

تباہ ہونے والے یوکرائنی مسافر طیارے کا بلیک باکس فرانس بھیجا جائے اور مرنے والوں کی باقیات بھی جلد کینیڈا پہنچنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ایران کے پاس بلیک باکس کا جلد تجزیہ کرنے کیلئے تکنیکی مہارت اور ضروری

سامان موجود نہیں، درست معلومات کے جلد حصول کیلئے ایران کو بلیک باکس فرانس بھیجنا چاہیئے۔ ٹروڈو کا کہنا تھا کہ فرانس کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے ، جو طیارے کا ڈیٹا اور کاک پٹ کا ریکارڈ پڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، بلیک باکس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ بری طرح تباہ شدہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا چین سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر نہ اٹھانے کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا چین سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر نہ اٹھانے کا مطالبہ - World - Dawn Newsمطالبہ کے بجائے۔ منت سماجت لکھو No need Please strong your self against enemy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی تلملاہٹ عیاں:چین سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر نہ اٹھانے کا مطالبہبھارتی تلملاہٹ عیاں:چین سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر نہ اٹھانے کا مطالبہ India UnitedNations KashmirIssues KashmirWantsFreedom PMOIndia UN BJP4India htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات,پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات,پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال Pakistan PMImranKhan ArmyChief QamarJavedBajwa Meeting peaceforchange OfficialDGISPR MoIB_Official PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی داخلی سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان سے اہم امور پر رہنمائی مانگ لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کرکے اہم امور پر رہنمائی مانگ لی، انہوں نے مسلم لیگ (ق) کے تحفظات سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کر دیا۔ Yeh ab rehnomai tak hi reh gya hai kaam es bandy ki bus ki bat nahi Please show him the way to his home :) حیران ہوں کہ رہنمائی کون کس کی کریگا۔ دونوں ہی ایک جیسے ہیں 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »