یوکرین نے ایران کیساتھ 50 سال تک تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین نے ایران کیساتھ 50 سال تک تجارتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی Ukrain Iran UkrainWar Russia

یوکرین کی پارلیمنٹ نے جنگ میں روس کی مدد کرنے پر ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے قانون کی منظوری دے دی۔

قرارداد میں 328 ارکان پارلیمنٹ نے اس فیصلے کے حق میں ووٹ دیا، فیصلے کی منظوری کیلئے ابھی صدر زیلنسکی کے دستخط ہونا باقی ہیں جو بظاہر ایک رسمی کارروائی ہے۔ 28 مئی کو زیلنسکی نے پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کے فیصلے کی منظوری کیلئے قرار داد کا مسودہ پیش کیا تھا، یوکرین ایران پر روس کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام لگاتا ہے جس بنا پر کیف اور تہران کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبہ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دیپشاور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے صوبے بھر کے تمام محکموں میں تبادلوں و تقرری پر پابندی عائد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر بلوچستان نے تاجروں کو خوش خبری سنادی - ایکسپریس اردوحکومت افغانستان اور ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے لیے کوشاں ہے، ملک عبدالولی خان کاکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثناء پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائدلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی اردوان کو ترکی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے طیب اردوان کو ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »