یوکرین میں سستے لیکن مہلک روسی ’گلائیڈ بم‘ کیسے تباہی مچا رہے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالیہ مہینوں میں روس کی جانب سے گلائیڈ بموں کا بڑے پیمانے پر استعمال یوکرینی فوج کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہا ہے۔ یہ گلائیڈ بم ہیں کیا اور روس انھیں اتنی بڑی تعداد میں کیسے تیار کر پا رہا ہے؟

روس کی جانب سے یوکرین میں جنگ کے دوران سستے لیکن انتہائی مہلک ’گلائیڈ بموں‘ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران روس نے خارکیو پر قبضے کے لیے یوکرین کے شمالی قصبے ووچانسک پر 200 سے زائد گلائیڈ بم گرائے ہیں۔ووچانسک پولیس کے سربراہ اولیکسی خرکیووسکی ان افراد میں سے ہیں جنھوں نے ان بموں کی تباہ کاری کو قریب سے دیکھا ہے۔

ان بموں میں لگے سیٹلائٹ گائیڈنس سسٹم کی مدد سے انھیں کسی بھی ٹارگٹ کو باآسانی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روس کے پاس اتنے بم ہیں کہ وہ کسی بھی یوکرینی ٹھکانے پر اس وقت تک مسلسل بمباری کر سکتے ہیں جب تک کہ وہ ٹھکانہ تباہ نہ ہو جائے۔ اگر اس حجم کے گلائیڈ بم یوکرینی فوج کے ٹھکانوں پر گرائے گئے تو اس سے دفاعی پوزیشنوں کے ساتھ ساتھ فورسز کے مورال پر بھی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔پروفیسر برونک کہتے ہیں کہ روس کے پاس یہ بم کافی بڑی تعداد میں ہیں اور اگر ان کو دوران پرواز روکنے کی کوشش کی جاتی ہے تو اس سے یوکرین کو دستیاب فضائی دفاعی گولہ بارود کا ذخیرہ بہت تیزی سے ختم ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیوسٹن میں طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، 7 ہلاکامریکی شہر ہیوسٹن میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، طوفانی ہواؤں نے عمارتوں کی کھڑکیاں اڑا دیں، مختلف حادثات میں 7 ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ال نینو اور لا نینا کیا ہیں اور یہ دنیا کے موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟ال نینو اور لا نینا کیسے پیدا ہوتے ہیں اور یہ عالمی موسموں کو کیسے تبدیل کر رہے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سولر پینلز مزید سستے ہو گئےملک میں سولر پینلز مزید سستے ہوگئے ہیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علویعارف علوی نے کہا جب کوئی بند گلی میں چلاجائےتو معاملات تباہی کی طرف جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کا کون سا بیان ان کے اپنے گلے پڑ گیا؟بھارتی وزیر اعظم ’امبانی-اڈانی‘ کو لے کر راہل گاندھی سے جواب مانگ رہے تھے، لیکن وہ خود ہی کٹہرے میں کھڑے نظر آرہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہودی آباد کاروں نے غزہ جانے والا امدادی سامان ضائع کردیاغزہ میں رہنے والے فلسطینی جو کہ بمباری کی زد میں ہیں اور بھوک کے شکار ہیں اسرائیلی اس علاقے میں جانے والے امدادی ٹرکوں کو روک رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »