یوکرین کے مئیر کو 9 گرفتار روسی فوجیوں کی رہائی کے بدلے آزاد کر دیا گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کے ایوان صدر کی ایک ترجمان داشا زریونا نے بدھ کی رات گئے یوکرائنی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ میلیٹوپول کے میئر فیدروف کا 9 گرفتار روسی فوجیوں کی رہائی کے

Stay tunned with 24 News HD Android Appیوکرین کے حکام نے اعلان کیا کہ روسی فورسز نے جنوبی یوکرین کے شہر میلیٹوپول کے میئر ایوان فیدروف کو اغوا کئے جانے کے چند دن بعد رہا کر دیا ہے۔

العریبہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے ایوان صدر کی ایک ترجمان داشا زریونا نے بدھ کی رات گئے یوکرائنی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ میلیٹوپول کے میئر فیدروف کا 9 گرفتار روسی فوجیوں کی رہائی کے بدلے رہا کرایا گیا ہے جن کی عمریں 20 سے 21 سال کے درمیان ہیں۔یہ بنیادی طور پر بچے ہیں جنہیں جنگ کے لئے بھرتی کیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق وہ یوکرین میں نہیں ہیں۔ زریونا نے مزید کہا کہ لیکن پوری دنیا نے دیکھا کہ وہ وہاں ہیں۔“The actions of Russian invaders equal to those of ISIS terrorists.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور دھماکا: صوبائی کابینہ کی شہدا کے ورثاء کو 20 لاکھ فی کس دینے کی منظوریشدید زخمیوں کے لیے 5 لاکھ اورمعمولی زخمیوں کے 2 لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے: بیرسٹر سیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان روانہامدادی سامان میں ادویات، الیکٹرو میڈیکل آلات، بستر اور کھانے پینے کی اشیاء شامل ہیں۔ یوکرائن ہم کو دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کےلیے پاکستان کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان روانہیوکرین کےلیے پاکستان کی طرف سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان روانہ Ukraine Pakistan Aid SMQureshiPTI TeamSMQ GovtofPakistan PakinUkraine MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نائن الیون کے منصوبہ ساز کو بچانے کی کوششنائن الیون حملوں میں ملوث ملزم خالد شیخ کو سزائے موت سے بچانے کیلئے امریکی پراسیکیوٹرز نے درخواست کے معاہدے پر بات چیت شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کا تحریری حکم نامہ وفاق اور صوبوں کو ارسالاسلام آباد : این سی او سی نے کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کا تحریری حکم نامہ وفاق اور صوبوں کو ارسال کردیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی قرارداد منظور، وزیراعظم عمران خان کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیشلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کی قرارداد کی منظوری پر وزیراعظم کی انتھک کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے عمران خان اس دور کا ارطغرل ہے جو اپنے ملک کو مضبوط کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے اور امت مسلمہ کے لیے مخالف طاقتوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔ اس کے چند وفادار ساتھی ہیں لیکن اس کے زیادہ تر اتحادی صرف اپنے لیے سوچتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کے بہت سے ہم وطن اس کے دشمنوں کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کشمیر والی قرارداد کا کیا ہوا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »