یوکرین کی مدد کیلئے جوبائیڈن کا کانگریس سے 33 ارب ڈالر کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کی مدد تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، صدر بائیڈن نے یوکرین کے لیے کانگریس سے 33 ارب ڈالر مانگ لیے۔ صدر بائیڈن نے کانگریس سے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے 33 ارب ڈالر منظور کیے جائیں،

بل پاس ہونے کی صورت میں یوکرین کو 20 ارب ڈالر ہتھیاروں اور فوجی امداد کے لیے فراہم کیے جائیں گے، 8 ارب ڈالر کی مالی امداد دی جائے گی جبکہ تین ارب ڈالر خوراک اور انسانی امداد کے لیے فراہم کیے جائیں گے۔

وائٹ ہاؤس خطاب میں صدر بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی آزادی کے لیے یہ کم قیمت نہیں ہے لیکن جارحیت سے چھپنے کی قیمت اس سے بھی زیادہ ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں کسی بھی ملک کی مداخلت کا فوری جواب دیا جائیگا، روس کا انتباہیوکرین میں کسی بھی ملک کی مداخلت کا فوری جواب دیا جائیگا، روس کا انتباہ ARYNewsUrdu Russia Ye hui na baat, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور سازش کا. If you are doing for peace, you should carry on... But if it is your brutal behavoiur just bcz of your strong defence system and weak Ukraine then there will be devastation for russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی تقریب حلف برداری آصفہ بھٹو کا ہار سب کی نگاہوں کا مرکز بن گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے گزشتہ روز اپنے بھائی بلاول بھٹو کی بطور وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں ،شوال کا چاند کھلی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کی جائے ۔ پی ٹی آٸی کوٸی سیاسی پارٹی نہیں ہےیہ ایک جتھہ ہے لوگوں کا جو دماغی طور پر مفلوج ہو چکے ہیں.. توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شعیب اختر کی شان کو سالگرہ کی مبارکباد سب کی توجہ کا مرکز بن گئی11:05 AM, 28 Apr, 2022, کھیل, لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے  سپر اسٹار شان شاہد کی سالگرہ کے موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی مبارکباد سب کی توجہ کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی سپریم کورٹ نے کہا کہ 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنےکی کوشش کی جائے۔ سعودی سپریم کورٹ کے مطابق شوال کا چاندکھلی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کے روز شہریوں کو شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایتتحریک لبیک پاکستان کا شہباز شریف کے کئے پیغام۔ یوتھیوں کے منہ پر تماچہ ہے یہ خبر جو کہتے تھے تحریک لبیک پاکستان نے مسلم لیگ ن سے اتحاد کر لیا ہے 🖐🖐😁😂🖐🖐 لتر_ایڈجسٹمنٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »