یوکرین غیر ملکیوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے، روس

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین غیر ملکیوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے، روس ARYNewsUrdu

ماسکو: روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین غیر ملکیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

وزارت دفاع نے کہا کہ غیر ملکیوں میں 16 طلبہ پاکستانی، 1500 بھارتی طلبہ ہیں، اردن کے 200، مصر کے 40، ویتنام کے 15 شہریوں کو خارکیو میں رکھا گیا ہے، بھارت کے 576، تنزانیہ کے 159، چین کے 121، گھانا کے 100 طلبہ، مصر کے 60، اردن کے 45، تیونس کے 15 اور سومی شہر میں زیمبیا کے 14 شہری ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ یوکرین قوم پرستوں کے تشدد کے باعث پاکستانی گروپ واپس چلا گیا، یوکرین میں نسلی بنیادوں پر امتیازی سلوک کے واقعات بھی بڑھ گئے، یوکرینی قوم پرست غیر ملکیوں کو نکالنے سے روک رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ملازمہ کو ہراساں کرنیوالے غیر ملکی کو سزا کا حکمسعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر غیر ملکی باشندے کو 8 ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جاپان یوکرین کی مدد کو آگیا، اہم اعلان کردیاجاپان یوکرین کی مدد کو آگیا، اہم اعلان کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس کو جنگ میں ہرا سکتا ہے: امریکی وزیرِ خارجہامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین روس کو جنگ میں ہرا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین حملے کے بعد کسی روسی کوپیوٹن کو قتل کر دینا چاہیے: امریکی سینیٹرصرف روس کے لوگ ہی اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں، سینیٹر لنزے گراہم نے روم کے حکمران جولیس سیزر کو قتل کرنے والے ایک رومی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کیا روس میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: یوکرین کی روس کو جنگ بندی کے’غلط استعمال‘ اور پیش قدمی نہ کرنے کی تنبیہ - BBC Urduیوکرین کے دو شہروں سے عارضی جنگ بندی کے دوران شہریوں کا انخلا شروع ہو چکا ہے۔ یوکرین نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے فوجوں کو آگے بڑھانے کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر منظور کی گئی راہداری کا غلط استعمال نہ کرے۔ دوسری جانب زیلینسکی نے نو فلائی زون کے اطلاق کو بار بار مسترد کرنے پر مغربی رہنماؤں پر تنقید کی ہے۔ یہی کچھ جب مسلمان کرتے تھے افغان طالبان عراقی شامی کرتے تھے تو یہی یورپی دلال بی بی انکو دھشتگرد کہتی تھی اب انگوٹھے دکھا رہی کنجری 1 یوکرین کی فوج نے امریکہ کے ساتھ عراق پر جو ظلم کیا وہ بھول گئے ہو کیا 💣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ منی لانڈرنگ کرنے والے غیر ملکیوں کو برطانیہ میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘ - BBC News اردوبرطانیہ کے ویر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 'برطانیہ میں منی لانڈرِنگ کرنے والے غیر ملکیوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘۔ Navaz Sharif chor ko vapas karo Agr aisa ha tu hamara bagoraa (Nawaz shareef) wapis bhej dein. غریب ملکوں سے وسائل منی لاٰنڈرنگ کرکے یورپ لانا منی لاٰنڈرنگ کرنے والوں کیلئے جنت سے کم نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »