یوکرین میں دوران پروازدو فوجی طیارے ٹکرا گئے 3 پائلٹ ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کی ائیرفورس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران یوکرین کے دو فوجی طیاروں کی ٹکر کے نتیجے میں 3 پائلٹ ہلاک جبکہ طیارے مکمل طور پر تباہ

ہو گئے ہیں۔یوکرینی ائیر فورس کے مطابق طیاروں کی ٹکر کا واقعہ یوکرین کی زیٹومیر ریجن میں پیش آیا، دونوں ایل 39 طیارے تربیتی پرواز کے دوران ٹکرا کر تباہ ہوئے۔یوکرینی

ائیرفورس نے اپنے بیان میں واقعے میں ہلاک ہونے والے پائلٹوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے اسباب معلوم کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرحدی خلاف ورزیاں؛ چینی صدر کا مودی سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار2020 میں سرحدی خلاف ورزی پر ہونے والی جھڑپ میں 20 بھارتی اور 4 چینی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بدین:مسافرکوچ کی ٹرک سے خوفناک ٹکر 20افراد زخمیبدین میں حیدرآباد شاہراہ پر ٹنڈومحمد خان جانے والی مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر زخمی ہوگئے ۔ریسکیوحکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتا ل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب درجنوں دیہات زیرآب, ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہدریائے ستلج میں سیلابی صورتحال ہے، پانی کا ریلا گنڈا سنگھ والا میں داخل ہو گیا درجنوں دیہات زیرآب آ گئے ۔بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈر دھماکہ10افراد ہلاک20زخمیبھارت  میں ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20  زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدر نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی ہلاکت پر خاموشی توڑ دیروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی ہلاکت پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔بدھ کو روس میں طیارے کے حادثے میں روسی نجی ملیشیا ویگنر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »