یوکرین میں روسی جنرل کی ہلاکت کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین میں روسی جنرل کی ہلاکت کی تصدیق تفصیلات جانیے: DailyJang Russia Ukraine

یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے جنگ کے دوران ایک روسی جنرل کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

ڈونیٹسک میں علیحدگی پسند گروپ کے سربراہ ڈینس پشیلین کے آج تحریر کردہ ٹیلی گرام کے مطابق ’’آج ہم جنرل رومان کوٹزوف کو الوداع کررہے ہیں‘‘اس سے دو روز قبل متعدد کریملن نواز صحافیوں نے بھی رپورٹ کیا تھا کہ جنرل کوٹزوف لوہانسک کے ایک گاؤں کے قریب مارے گئے ہیں۔ تاہم اس خبر کی نہ تو یوکرینی اور نہ ہی روسی حکام نے تصدیق کی ہے۔

ادھر فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق میجر جنرل رومان کوٹزوف کی ہلاکت کی خبر اس سے قبل روس کے سرکاری چینل سے وابستہ ایک جنگی نامہ نگار نے دی تھی۔ لیکن اس کی تصدیق ماسکو نے ابھی تک سرکاری سطح پر نہیں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمتپاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا یہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu dgispr بلکل کب تک خارجی بیان دو گے. وزیر خارجہ کا پروبیشن پیریڈ ختم نہیں ہوا کیا؟ پاکستان کی فوج اپنا کاروبار کیوں کرتی ہیں کیا ان کو تنخواہ نہیں ملتی جب کاروبار کرتی تو اس وقت فوج کا کام کون کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعتپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف عدالت میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری Time come that saleem safi closed the comments option but say that about Freedom of expression Hypocrites man کچھ نہیں ہونے والا ۔ عدالتوں نے کبھی پٹرول یا ایندھن اور بجلی کی قیمت کے حوالے سے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔ جج برادری کو سب مفت ملتا ہے۔ آپ کیسے توقع کرتے ہیں, وہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریں گے۔ یہ کیس زیر التوا رہے گا- مہینے/سال میں حکومت بدل جائے گی۔ یا عوام اس حکومت کو کچلیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں 16 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے(24 نیوز) حکومتی دعوؤں کے باوجود لوڈشیڈنگ کم نہ ہو سکی۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 99 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔  ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں پانی کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر رضوان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں اسٹیڈیم میں پانی کی بوتل سے وضو کرتے دیکھا گیا۔ Dramay جیو ٹاٹا بائی بائی ۔۔۔۔Unfollow Dekhawa... Mineral water say wazu... Logoon ko peenay ka Pani nahe melta... Wah kia bat ha paisa aor shurat...👎😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو نقصان کی صورت میں خودکش حملے کی دھمکی دینے والے MNA کی وضاحتعطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا تھا کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، اس طرح اور بھی ہزاروں خودکش حملہ آور تیار ہیں۔ وضاحت دو خوش رہو 😂 Great خطرناک تربیت ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاب انٹرویو میں مدد کے لیے گوگل کی نئی ایپ -جاب انٹرویو میں مدد کے لیے گوگل کی نئی ایپ arynewsurdu Name kia hy is app ka
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »