یوکرین کی تباہی جوہری صلاحیت سے محروم ممالک کو کیا سوچنے پر مجبور کر رہی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کی جنگ جوہری صلاحیت نہ رکھنے والے ملکوں کے لیے ایک اور سبق ہے کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل کریں۔

سنگاپور کے سابق وزیر خارجہ بلاہاری کوسیکان نے اس سال مارچ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نہیں سمجھتا کہ جاپان اور جنوبی کوریا جوہری قوت بنانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ان کے لیے سیاسی طور انتہائی تکلیف دہ اور مشکل فیصلہ ہو گا۔ لیکن ان کے پاس متبادل کیا ہے۔‘امریکہ میں یو ایس نیول وار کالج کے پروفیسر ٹرینس روہرگ کا کہنا ہے کہ ’جن لوگوں کا خیال ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار ترک کر دے گا، اُن کے لیے یوکرین کی مثال تابوت میں ایک اور کیل کی مانند...

مغرب ملکوں نے لیبیا کے سابق رہنما معمر قدافی کو سنہ 2003 میں ملک کا جوہری پروگرام جو ابھی اپنے ابتدائی مراحل ہی میں تھا ترک کرنے پر مجبور کر دیا۔ چند سال بعد قدافی کے صاحبزادے سیف الاسلام نے ایک تحقیق دان میلفرد بروت ہیگہیمر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کو سب سے زیادہ اس بات کی فکر تھی کہ مغربی ملک ان کے خلاف ہونے والی بغاوت کی حمایت کریں گے۔

مشرق وسطی میں حکمرانوں کے عبرت ناک انجام سے شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی امریکی کوششوں کو یقینی طور پر اثر پڑا ہو گا۔ بڑی جوہری قوتوں نے ہمشیہ یہ کوشش کی ہے کہ وہ یہ فیصلہ کریں کہ کون سے ملک اس کلب کا حصہ بن سکتا ہے۔ جن ملکوں نے اپنے طور پر ایسی کوششیں کی ہیں جن میں ایران اور شمالی کوریا کو اقتصادی پابندیوں اور سفارتی تنہائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن پاکستانی تو جوہری ہتھیار ہونے کے باوجود ایک خط کے آگے ہار مان گئے کیا فائدہ اُن ہتھیاروں کا ۔۔۔ باجوہ_استعفی_دو RegimeChangeOperation ملک_دشمن_فتنہ ناجائز_حکومت_استعفیٰ_دو

No. It means world does not need UN.

That's right that's the real basic unfortunately it's rather shameful for Ukrainian in the 90s just lost their weapons on the assurances of Americans & Europeans

Open Letter to UN- June 23, 2022

کہاں ہیں پرویز ہودبھائی اور لبرل لونڈے لونڈیاں جو ایٹم بم کو حقارت سے غربت اور برائی اور پسماندگی کا موجب قرار دیا کرتے تھے؟ Xadeejournalist WusatUllahKhan

Shameforjustic

جوہری ہتھیار تو روس کے پاس بھی ہے۔ انہون نے استعمال نہیں کیے ، یہ ہتھیار صرف ایک بار استعمال ہوے ہیں اور تاریخ گواہ ہے جس نے ملک نے استعمال کئے وہ جنگ ہار رہا تھا۔ شکست خوردہ قوم ہی ان ہتھیاروں کے سہارے جیتاہے۔

دنیا کو ایٹم سے آزاد کیا جائے۔

جنگیں جزبے، قومی غیرت اور بہادر لیڈر سے لڑی جاتی ہیں ایٹم بم سے نہیں دنیا میں ایک ایسے ملک کی بھی مثال موجود ہے جو ایٹم بم ہونے کے باوجود بھی ایک خط پر سرنڈر کر جاتا ہے

سب سے پہلےفلسطین کو یہ حق ملنا چاہیے۔۔پھر ایران کو

It's one way to look at this

ارمی چیف ارمی سے اوپر نہیں اور ارمی پاکستان سے اوپر نہیں یہ وہ الفاظ تھے جنکی وجہ سے اصف غفور صاحب کو ہٹایا گیا تھا

Is Ka Matlab Iran ko b Haq hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے روس یوکرین جنگ میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردیاس سے قبل اپریل میں ایک 22 سالہ امریکی یوکرین میں جنگ میں مارا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں پکڑے جانے والے امریکی فوجیوں کی سزائے موت کا امکانروسی صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف نے یوکرین میں پکڑے جانے والے سابق امریکی فوجیوں کی سزائے موت کا عندیہ دے دیا۔ They went to Ukraine to fight against Russia. Now, they gonna get what they were wishing for. death. Good Well done!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی نے یوکرین کو روس سے جنگ کے لئے دیئے ہتھیاروں کی فہرست شائع کردی۔جرمنی نے یوکرین کو روس سے جنگ کے لئے دیئے ہتھیاروں کی فہرست شائع کردی۔ UkraineRussiaWar Ukraine Germany Weapons List WaqtNews NATO Russia MFA_Ukraine mfa_russia KremlinRussia_E ZelenskyyUa GermanyDiplo NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثراتروس یوکرین جاری جنگ کو چار ماہ سے زائد کا وقت گزر چکا ہے۔ امریکا و یورپ کی ایما پر یوکرین کا نیٹو میں شمولیت کا فیصلہ  روس کو ایک آنکھ نہیں بھایا، وجہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی ممالک نے بھاری ہتھیار یوکرین پہنچا دیےیورپی ممالک نے بھاری ہتھیار یوکرین پہنچا دیے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی صحافی نے یوکرین کے پناہ گزینوں کیلئے اپنا نوبیل انعام نیلام کردیاروسی اخبار نووایا گزٹ کے ایڈیٹ انچیف دمتری موراتوف نے اپنے امن کے نوبیل انعام کو 103.5 ملین ڈالر میں نیلام کیا ہے: میڈیا رپورٹ NOVA CITY ISLAMABAD BEST PLACE TO INVEST FOR BETTER FUTURE INVEST WITH TRUST WITH INVEST24/7 FOR DETAILS FEEL FREE TO CONTACT US. 0311-2221189
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »