یوکرین پیراملٹری میں‌ شامل ہونے والا بھارتی نوجوان واپسی کا خواہشمند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین پیراملٹری میں‌ شامل ہونے والا بھارتی نوجوان واپسی کا خواہشمند arynewsurdu

کیف : روس کے خلاف اسلحہ اٹھانے والے بھارتی طالب علم نے گھر واپس جانے کی خواہش ظاہر کردی۔

اب تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان شینیکیش سے اس کے والدین کا رابطہ ہوا تو انہوں نے اپنے بیٹے کو واپس بھارت لوٹنے کا کہا جس پر نوجوان نے خود بھی بھارت واپس جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین روس جنگ: یوکرین: لیویو میں ملٹری ٹریننگ گراؤنڈ پر آٹھ میزائل داغے گئے - BBC Urduیوکرین کا کہنا ہے کہ لیویو میں ملٹری ٹریننگ گراؤنڈ پر آٹھ میزائل داغے گئے ہیں۔ دوسری جانب فرانس، جرمنی اور روس کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق پوتن نے جنگ بندی کے مطالبے پر رضامندی نہیں دکھائی۔ Achaaaa yay subb Kuch aik haha py hay .?... Chlo ACHA HOA .. Wasay bheee yay baykaaar ki places theeen...🤣🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین میں خطرناک جراثیم تیار کرنے والی لیبز سے متعلق دستاویز پیش کر دیروس نے یوکرین میں خطرناک جراثیم تیار کرنے والی لیبز سے متعلق دستاویز پیش کر دی ARYNewsUrdu Russia Ukraine️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں ہتھیاروں کی مانگامریکا نے خصوصی ٹیم کا سہارا لے لیاوزارت دفاع پینٹاگان نے نئے ہتھیاروں کی فروخت کے حوالے سے بڑھتی ہوئی مانگ پوری کرنے کے لئے ایک خصوصی ٹیم کا سہارا لے لیا۔ان ہتھیاروں میں ڈرون طیاروں کو گرانے کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین میں ہلاک شہریوں کی تعداد 564 ہوگئی، اقوام متحدہاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی فوج کی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین یوکرین میں جاری جنگ کو سوشل میڈیا پر کیسے سینسر کرتا ہے؟ - BBC News اردویوکرین میں روسی افواج کی پیش قدمی جاری ہے مگر چین میں حکام سوشل میڈیا پر روس کی حمایت یا مخالفت میں کیے جانے والے تبصروں کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ Just like me by clicking on 'Not interested in this tweet'. *Auto Reply:* Thanks for you
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیاروس کی کیف پر چڑھائی کی تیاریاں بھی مکمل ہو گئی ہیں اور یوکرین سے روس نقل مکانی کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں: غیرملکی میڈیا God bless you یہاں کرسی کی جنگ میں حکومت کے نمائندے سارا دن حکومت بچاؤ مہم میں مصروف ہیں تو ان بچوں کے لیے مدینے کی ریاست کہ نقشہ پہ چلنے والی کابینہ اور وزیر اعظم کے پاس کہاں اتنا ٹائم ہے- اللّہ سبحان تعلٰیٰ مدد کرے:- یا تو حکومت روز کورونا کی طرہ اپڈیٹ دیتی کیوںکہ کو رونا سے تو ایڈ ملتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »