یوٹیوب کاپاکستان میں دفترکھلوانے کی کوشش کررہے ہیں،پی ٹی اے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کمیونیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے یو ٹیوب کا دفتر پاکستان میں کھلوانے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Posted: Jan 5, 2021 | Last Updated: 9 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ فلم کی ریلیز کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران پاکستان کمیونیکشن اتھارٹی نے عدالت کو بتایا کہ وہ یو ٹیوب پر کوئی قابل اعتراض یا گستاخانہ مواد بلاک نہیں کرسکتی صرف اس کی انتظامیہ کو خط لکھ کر آگاہ کیا جاسکتا ہے۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ فیس بک، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پاکستان میں دفاتر کھول دیں تو ان سے متنازعہ مواد پر جواب طلبی ممکن ہوسکے گی۔

عدالت نے قرار دیا کہ اگر کوئی نامناسب یا گستاخانہ مواد انٹرنیٹ پر موجود ہو تو وزارت اطلاعات کا اس سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ معاملات پاکستان کمیونیکشن اتھارٹی کو ہی دیکھنے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین پر یوٹیوب ویڈیو بنانے کے شوق میں 11 سالہ لڑکا اپنی ٹانگوں سے محروم ہوگیاماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ٹرین پر یوٹیوب ویڈیو بنانے کے لیے11سالہ لڑکے نے ایسی خطرناک حرکت کر ڈالی کہ دونوں ٹانگوں سے ہی محروم ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردیویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے معروف پرینک چینل ’لاہوریفائڈ‘ کو بند کردیا وجہ ایسی کہ یقین نہ آئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوٹیوب انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی پرینک چینل ’لاہوریفائڈ‘ کو معطل کردیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے غیر معینہ مدت تک ڈونلڈ ٹرمپ کا چینل بند کردیادنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یوٹیوب چینل کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا۔ٰیوٹیوب نے ابتدائی طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کی طرز پر بنائی گئی یوٹیوب ایپ آتے ہی چھا گئیٹک ٹاک کی طرز پر بنائی گئی یوٹیوب شارٹس آتے ہی چھا گئی ARYNewsUrdu TikTok یو ٹیوب نے نقل بھی ماری تو کس کی ؟ ٹک ٹاک کی۔ واہ بھئی واہ۔ مطلب ہے چین کی ایک ہی ایپ نے انکی بند کر دی۔ ابھی تو اور ایپ بھی آئیں گی 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »