یوٹیوب میں ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیوب میں ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔

اگر آپ ٹیلی ویژن میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو بہت جلد 30 سیکنڈ کے ایسے اشتہارات نظر آئیں گے جن کو اسکیپ کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ویڈیو پلیٹ فارم کی جانب سے 30 سیکنڈ کے ایسے اشتہارات کو پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کا اعلان کیا گیا۔مگر نئی تبدیلی کے تحت یہ دورانیہ 30 سیکنڈ تک بڑھایا جائے گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ایسے اشتہارات کی تعداد بھی بڑھا دی جائے گی۔

کمپنی کے مطابق یہ تبدیلی پہلے امریکا اور کینیڈا میں متعارف کرائی جا رہی ہے اور اسے آنے والے مہینوں میں دنیا بھر تک توسیع دی جائے گی۔ 30 سیکنڈ کے اشتہارات کے ساتھ یوٹیوب کی جانب سے pause experiences کو بھی ٹی وی ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو اپنے مستقبل کا جلد پتا چل جائےگا: چوہدری شجاعت9 مئی کو ان لوگوں نے جوکچھ کیا وہ 75 سال میں نہیں ہوا، جو کام بھارت اور دہشتگرد نہیں کر سکے وہ چند شرپسندوں نے کر دکھایا: رہنما (ق) لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر لارڈ میئر منتخبیاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ مئیر منتخب ہوگئیں، یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا: اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات سے قبل وفات پانے والی امیدوار فتح یاب - BBC News اردوانڈیا میں اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات میں تو امیدوار کی وفات کے بعد انتخابی عمل منسوخ کر دیا جاتا ہے لیکن بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ نہیں روکی جاتی اور بعد میں انتخابات کے عمل کو نئے سرے سے منعقد کیا جاتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کی فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کے فیصلے کی تائیدملک میں تشدد اور شرپسندی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور زیروٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی: قومی سلامتی کمیٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بہت بڑے رہنما نے ن لیگ میں آنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیردفاعتحریک انصاف سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عدلیہ میں ایسےججز کی عزت نہیں کر سکتے جو قانون کی تشریح اپنی مرضی سے کریں: خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »